Trendy.org

Trendy.org حیران کن معلومات، دلچسپ حقائق 🤔! روز کچھ نیا سیکھیں! روز دیکھیں، روز سیکھیں پیج کو ابھی فالو کریں! Ch Nisar Younas:
Writer, AI Expert, Digital marketer,

نقلی شہد میں عام طور پر یہ کیمیکل یا اشیاء ملائی جاتی ہیں:1.گلوکوز سیرپ: سستا ہوتا ہے، مٹھاس بڑھانے کے لیے ملاتے ہیں۔2.ہ...
31/07/2025

نقلی شہد میں عام طور پر یہ کیمیکل یا اشیاء ملائی جاتی ہیں:

1.گلوکوز سیرپ: سستا ہوتا ہے، مٹھاس بڑھانے کے لیے ملاتے ہیں۔

2.ہائی فرکٹوز کارن سیرپ (HFCS): چینی جیسا ذائقہ دیتا ہے، شہد کی جگہ استعمال ہوتا ہے۔

3.کمرشل شوگر سیرپ: شہد جیسا رنگ اور گاڑھا پن دینے کے لیے۔

4.کیمیکل پریزرویٹیوز: لمبے عرصے تک محفوظ رکھنے کے لیے۔ پر اس کے استعمال سے سانس کی الرجی اور پیٹ کی بیماریاں لگ سکتی ہیں۔

اصلی اور نقلی شہد پہچاننے کے چند آسان طریقے:

1.پانی ٹیسٹ:
ایک گلاس پانی میں تھوڑا شہد ڈالیں۔ اصلی شہد نیچے بیٹھ جائے گا۔ نقلی ملاوٹ شدہ شہد فوراً گھل جائے گا۔

2.انگلی ٹیسٹ:
شہد کو انگلی پر رکھیں۔ اگر پھیلنے لگے تو نقلی ہو سکتا ہے۔ اصلی شہد چپک کر رہتا ہے، بہتا نہیں۔

3.آگ کا ٹیسٹ (احتیاط سے):
کپاس پر شہد لگا کر جلائیں۔ اگر جلے، تو اصلی ہو سکتا ہے۔ اگر چٹ چٹ کرے یا نہ جلے، تو نقلی ہو سکتا ہے۔

یاد رکھیں: لیبارٹری ٹیسٹ ہی حتمی ثبوت دیتا ہے، گھریلو ٹیسٹ صرف اندازے ہیں۔

کیا آپ کو یہ بات پہلے معلوم تھی؟
ایسی مزید دلچسپ معلومات کے لیے پوسٹ کو لائک کریں، دوستوں سے شیئر کریں، اور پیج کو فالو کریں:




















#دلچسپ #معلومات #اردو #حقائق

شاپر کم معیار کے پلاسٹک سے بنتے ہیں، جن میں زہریلے کیمیکل (جیسے ڈائی، لیڈ، یا بلیک کاربن) ہوتے ہیں۔ یہ کھانے کے ساتھ مل ...
31/07/2025

شاپر کم معیار کے پلاسٹک سے بنتے ہیں، جن میں زہریلے کیمیکل (جیسے ڈائی، لیڈ، یا بلیک کاربن) ہوتے ہیں۔ یہ کھانے کے ساتھ مل سکتے ہیں۔

اگر گرم چیز (جیسے پکا ہوا کھانا یا گرم دودھ یا چائے) ان میں ڈالی جائے تو کیمیکل گھل کر کھانے میں شامل ہو جاتے ہیں۔

ایسے کیمیکل جگر، گردے، یا ہارمونز کو متاثر کرتے ہیں اور کینسر جیسے مسائل کا خطرہ بڑھاتے ہیں۔ عام پلاسٹک شاپر کھانے کے لیے محفوظ نہیں ہوتے۔ بہتر ہے فوڈ گریڈ پلاسٹک، کاغذ، یا کپڑے کے بیگ استعمال کیے جائیں۔

کیا آپ کو یہ بات پہلے معلوم تھی؟
ایسی مزید دلچسپ معلومات کے لیے پوسٹ کو لائک کریں، دوستوں سے شیئر کریں، اور پیج کو فالو کریں:




















#دلچسپ #معلومات #اردو #حقائق

جیلی، کینڈیز، ٹافیاں اور کچھ چاکلیٹس میں جو "جیلیٹِن" نامی چیز شامل ہوتی ہے، وہ اکثر جانوروں کے جسم کے کچھ حصوں سے بنتی ...
31/07/2025

جیلی، کینڈیز، ٹافیاں اور کچھ چاکلیٹس میں جو "جیلیٹِن" نامی چیز شامل ہوتی ہے، وہ اکثر جانوروں کے جسم کے کچھ حصوں سے بنتی ہے جیسے:

- ہڈیاں
- کھال
- آنتیں

اب مسئلہ یہ ہے کہ یہ جانور اکثر سور ہوتے ہیں یا اگر وہ گائے یا بکری وغیرہ ہوں، تو انہیں اسلامی (حلال) طریقے سے ذبح نہیں کیا جاتا۔
اسی لیے ایسی جیلیز یا کینڈیز غیر اسلامی یا حرام ہوتی ہیں۔ کیونکہ یہ زیادہ تر باہر سے امپورٹ ہوتی ہیں۔ جن ممالک میں بہت سے حرام جانوروں کا گوشت کھایا جاتا ، اور ان جانوروں سے ہی "جیلیٹِن" حاصل کیا جاتا ہے۔

بہت سی ٹافیاں، کینڈیز، چاکلیٹس اور جیلیز میں ایسا مادہ شامل ہوتا ہے جو حرام جانوروں سے نکالا جاتا ہے، اس لیے مسلمانوں کو خریدنے سے پہلے "Halal Gelatin" یا "Vegetarian" لکھا ہونا چیک کرنا چاہیے۔

کیا آپ کو یہ بات پہلے معلوم تھی؟
ایسی مزید دلچسپ معلومات کے لیے پوسٹ کو لائک کریں، دوستوں سے شیئر کریں، اور پیج کو فالو کریں:




















#دلچسپ #معلومات #اردو #حقائق

کیا آپ کو یہ بات پہلے معلوم تھی؟ایسی مزید دلچسپ معلومات کے لیے پوسٹ کو لائک کریں، دوستوں سے شیئر کریں، اور پیج کو فالو ک...
31/07/2025

کیا آپ کو یہ بات پہلے معلوم تھی؟
ایسی مزید دلچسپ معلومات کے لیے پوسٹ کو لائک کریں، دوستوں سے شیئر کریں، اور پیج کو فالو کریں:




















#دلچسپ #معلومات #اردو #حقائق

شرو (Shrew): ایک چھوٹا سا، چوہے جیسا ممالیہ جانور ہوتا ہے، اکثر درختوں یا زمین پر رہتا ہے۔ یہ بہت تیز حرکت کرتا ہے۔ دنیا...
31/07/2025

شرو (Shrew): ایک چھوٹا سا، چوہے جیسا ممالیہ جانور ہوتا ہے، اکثر درختوں یا زمین پر رہتا ہے۔ یہ بہت تیز حرکت کرتا ہے۔ دنیا کے کئی حصوں میں پایا جاتا ہے۔ یہ جانور یورپ، ایشیا، افریقہ اور شمالی امریکا میں عام پایا جاتا ہے۔ پاکستان میں بھی بعض اقسام کے شرو پائے جاتے ہیں، خاص طور پر پہاڑی یا جنگلی علاقوں میں۔

شرو کیڑے مکوڑے، چھوٹے کیڑوں کے لاروا، کیڑے، اور کبھی کبھی چھوٹے جانور کو کھاتا ہے۔
یہ بہت چھوٹا (چوہے سے بھی چھوٹا)، لمبی ناک، نرم بال، اور تیز حرکت کرنے والا۔ کچھ اقسام پانی میں تیر بھی سکتی ہیں۔

دلچسپ بات:
اس کا میٹابولزم بہت تیز ہوتا ہے، یعنی اسے زندہ رہنے کے لیے ہر وقت کھاتے رہنا پڑتا ہے۔ بعض اقسام کا زہر بھی ہوتا ہے، جو شکار کو مفلوج کر سکتا ہے۔
یہ جانور صرف 1 سے 2 سال تک زندہ رہتا ہے۔

کیا آپ کو یہ بات پہلے معلوم تھی؟
ایسی مزید دلچسپ معلومات کے لیے پوسٹ کو لائک کریں، دوستوں سے شیئر کریں، اور پیج کو فالو کریں:




















#دلچسپ #معلومات #اردو #حقائق

ان جوتوں میں جدید ٹیکنالوجی استعمال ہوئی تھی، جیسے، کاربن فائبر پلیٹ جو ہر قدم پر اضافی توانائی فراہم کرتی ہے۔ اس کے علا...
31/07/2025

ان جوتوں میں جدید ٹیکنالوجی استعمال ہوئی تھی، جیسے، کاربن فائبر پلیٹ جو ہر قدم پر اضافی توانائی فراہم کرتی ہے۔ اس کے علاوہ فوم جو ہلکا اور لچکدار ہے، جس سے دوڑنے کی کارکردگی میں بہتری آتی ہے۔

تحقیقات سے معلوم ہوا کہ یہ جوتے دوڑنے کی کارکردگی میں تقریباً 4% اضافہ کرتے ہیں۔ اس بنا پر ورلڈ ایتھلیٹکس نے 2020 میں نئے قوانین متعارف کروائے، جن کے تحت جوتے کی سول کی موٹائی 40 ملی میٹر سے زیادہ نہیں ہو سکتی۔ جوتے میں صرف ایک کاربن پلیٹ ہونی چاہیے۔

ان قوانین کے مطابق، Nike کے "Alphafly" جوتے اولمپکس میں ممنوع قرار دیے گئے۔

قیمت اور دستیابی:
قیمت: تقریباً $250 (تقریباً 70,000 پاکستانی روپے) بنتے ہیں۔ یہ جوتے عام مارکیٹ میں دستیاب ہیں، لیکن مخصوص ماڈلز یا سائزز کی دستیابی محدود ہو سکتی ہے۔

کیا آپ کو یہ بات پہلے معلوم تھی؟
ایسی مزید دلچسپ معلومات کے لیے پوسٹ کو لائک کریں، دوستوں سے شیئر کریں، اور پیج کو فالو کریں:




















#دلچسپ #معلومات #اردو #حقائق

چکن نگٹس بنانے میں صرف صاف گوشت نہیں بلکہ، اصل گوشت کے علاوہ باقی فضول حصوں کو بھی پیس کر بنائے جاتے ہیں، جو صحت کے لیے ...
31/07/2025

چکن نگٹس بنانے میں صرف صاف گوشت نہیں بلکہ، اصل گوشت کے علاوہ باقی فضول حصوں کو بھی پیس کر بنائے جاتے ہیں، جو صحت کے لیے اچھے نہیں ہوتے۔ اور کھانا حرام ہوتے ہیں۔ جیسا کہ:
-چربی
-رگیں
-خون کی نالیاں
-نسیں
-جلد
-جڑے ہوئے ٹشوز
یہ سب کچھ چکن کے باقی حصوں کے ساتھ مشین میں پیس کر ایک پیسٹ بنایا جاتا ہے۔ پھر اس میں ذائقے، نمک، کیمیکل، اور کوٹنگ ملا کر شکل دی جاتی ہے اور تل کر یا فریز کر کے بیچ دیا جاتا ہے۔

کیا آپ کو یہ بات پہلے معلوم تھی؟
ایسی مزید دلچسپ معلومات کے لیے پوسٹ کو لائک کریں، دوستوں سے شیئر کریں، اور پیج کو فالو کریں:




















#دلچسپ #معلومات #اردو #حقائق

یہ جانور صرف شمالی امریکہ میں پایا جاتا ہے۔ یہ جانور رات کو نکلنے والا جھاڑیوں، درختوں اور شہری علاقوں میں رہنے والا جان...
30/07/2025

یہ جانور صرف شمالی امریکہ میں پایا جاتا ہے۔ یہ جانور رات کو نکلنے والا جھاڑیوں، درختوں اور شہری علاقوں میں رہنے والا جانور ہے۔ یہ اکیلا رہتا ہے، مردہ جانور، کیڑے، پھل، سبزیاں سب کچھ کھا لیتا ہے۔
دلچسپ بات:
یہ خطرہ محسوس کرے تو مردہ بن کر لیٹ جاتا ہے، جسے "Playing dead" کہتے ہیں۔

کیا آپ کو یہ بات پہلے معلوم تھی؟
ایسی مزید دلچسپ معلومات کے لیے پوسٹ کو لائک کریں، دوستوں سے شیئر کریں، اور پیج کو فالو کریں:




















#دلچسپ #معلومات #اردو #حقائق

ہوریلکا ایک نشہ آور مشروب ہے کیونکہ اس میں الکوحل (Alcohol) ہوتی ہے، بالکل وڈکا کی طرح۔نقصانات: دماغ اور جگر کو نقصان پہ...
30/07/2025

ہوریلکا ایک نشہ آور مشروب ہے کیونکہ اس میں الکوحل (Alcohol) ہوتی ہے، بالکل وڈکا کی طرح۔

نقصانات:
دماغ اور جگر کو نقصان پہنچا سکتی ہے
عادت بن جائے تو نشہ کی بیماری ہو سکتی ہے
جسمانی کمزوری، رویے میں تبدیلی، اور صحت کے مسائل پیدا ہوتے ہیں
اسلامی لحاظ سے حرام ہے۔

کیا آپ کو یہ بات پہلے معلوم تھی؟
ایسی مزید دلچسپ معلومات کے لیے پوسٹ کو لائک کریں، دوستوں سے شیئر کریں، اور پیج کو فالو کریں:




















#دلچسپ #معلومات #اردو #حقائق

Address

Kasur
05450

Telephone

+923130655080

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Trendy.org posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Trendy.org:

Share