MSF KASUR

MSF KASUR This Account is update for Muslim students federation kasur ,Managed By Team Rana Sikandar

Off to multan and Faisalabad for Honahar scholarship Events Inshallah.Tayar Ho Honahar Students?
05/01/2025

Off to multan and Faisalabad for Honahar scholarship Events Inshallah.
Tayar Ho Honahar Students?

کیمبرج انٹرنیشنل ایجوکیشن کے وفد کی وزیرِ تعلیم رانا سکندر حیات اور ان کی ٹیم سے میٹینگ؛ کیمبرج انٹرنیشنل پنجاب سکول ایج...
02/09/2024

کیمبرج انٹرنیشنل ایجوکیشن کے وفد کی وزیرِ تعلیم رانا سکندر حیات اور ان کی ٹیم سے میٹینگ؛ کیمبرج انٹرنیشنل پنجاب سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ اور اس کے ذیلی اداروں کے نظام کو بہتر بنانے کے لیے اور اساتذہ کی تربیت اور کریکلم ڈیویلمپنٹ کے لیے تکنیکی تجزیہ اور معاونت فراہم کرے گا۔

18/07/2024

فری گوگل سرٹیفیکیشن
پنجاب حکومت کا اساتذہ کیلئے بڑا اقدام !

ایجوکیشن نظام میں خاطر خواہ اصلاحات لانے کے لیے دن رات کام کر رہے ہیں۔ صرف تعلیم اندھیرے سے روشنی کی طرف تبدیلی کا سفر ہ...
08/04/2024

ایجوکیشن نظام میں خاطر خواہ اصلاحات لانے کے لیے دن رات کام کر رہے ہیں۔ صرف تعلیم اندھیرے سے روشنی کی طرف تبدیلی کا سفر ہے

08/04/2024

پتوکی میں بہت ہی اسپیشل بچوں کے ساتھافطار۔ ان بچوں کو بہترین تعلیم اور ہنر دیں گے اور ان کو اپنے پاؤں پر کھڑا ہونے کی تربیت بھی دیں گے۔میرا رب مجھے انکے خواب پورا کرنے میں ہمت دے!

سالگرہ کی بہت بہت مبارک ہو ننھے رانا شاہجہاں اللہ پاک صحت و تندرستی والی لمبی زندگی دے اور والدین کا فرمانبردار بنائے آم...
31/03/2024

سالگرہ کی بہت بہت مبارک ہو ننھے رانا شاہجہاں اللہ پاک صحت و تندرستی والی لمبی زندگی دے اور والدین کا فرمانبردار بنائے آمین

"Share your feedback & suggestions on "Taleem dost Hotline" via WhatsApp. 03160261506 & 03160261402."
23/03/2024

"Share your feedback & suggestions on "Taleem dost Hotline" via WhatsApp. 03160261506 & 03160261402."

مختلف میڈیا آؤٹ لیٹس سے ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ بیٹ کی کوریج میں مہارت رکھنے والے صحافیوں کے ساتھ افطار ڈنر پر ملاقات۔ میں ان...
22/03/2024

مختلف میڈیا آؤٹ لیٹس سے ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ بیٹ کی کوریج میں مہارت رکھنے والے صحافیوں کے ساتھ افطار ڈنر پر ملاقات۔ میں ان دوستوں کی صحافت کے لئے لگن، اپنے شعبے سے محبت، اور درست خبریں فراہم کرنے کے لیے ان کے عزم اور جزبے کا دل سے احترام کرتا ہوں!

تعلیم کے قافلے عواں دواں!صوبائی وزیر تعلیم پنجاب  رانا سکندر حیات خاں صاحب کی گھر میں آئے ہوئے مہمانوں سے ملاقات
16/03/2024

تعلیم کے قافلے عواں دواں!
صوبائی وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات خاں صاحب کی گھر میں آئے ہوئے مہمانوں سے ملاقات

پنجاب مانیٹرنگ اینڈ امپلیمنٹیشن یونٹPMIU  کا دورہ کیا۔ ہفتہ ہو اتوار، چھٹی کا سوال ہی نہیں پیدا ہوتا۔ جتنی محنت وزیراعلی...
16/03/2024

پنجاب مانیٹرنگ اینڈ امپلیمنٹیشن یونٹPMIU کا دورہ کیا۔ ہفتہ ہو اتوار، چھٹی کا سوال ہی نہیں پیدا ہوتا۔ جتنی محنت وزیراعلی کر رہی ہیں وہ ہم سب کے لئے مثال ہیں !

14/03/2024

‏تعلیم اولین ضرورت ہے میرے پنجاب کے ایک ایک بچےکو تعلیم کے بہترین مواقع ملنا چاہیے وزیراعلی مریم نوازشریف پرعزم

Address

Kasur
55200

Telephone

+923354470087

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MSF KASUR posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to MSF KASUR:

Share