aftab tech

aftab tech Vlogs

03/03/2025
ہم بھی گئے تھے پھول لیکر اظہار محبت کرنے           ابھی تک پھولوں کی خوشبو ہمارے جسم سے آتی ہے۔🖤🌸
18/06/2024

ہم بھی گئے تھے پھول لیکر اظہار محبت کرنے
ابھی تک پھولوں کی خوشبو ہمارے جسم سے آتی ہے۔🖤🌸

08/04/2024

روشن بھیلا کی پہچان سابق چیف سیکٹری جاوید محمود صاحب قضاء الٰہی سے وفات پاگئے ہیں
😭إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
ایک عہد تمام ہوا۔
لاکھوں دلوں کی دھڑکن سابق چیف سیکرٹری و محتسب پنجاب جناب جاوید محمود صاحب مختصر علالت کے بعد اپنے خالق حقیقی جا ملے۔
یقیننا انکی موجودگی ضلع قصور و روشن بھیلا کے لیے ایک بہت بڑی نعمت تھی۔انکی یہ کمی دور نہی ہو پاۓ گی۔
اللہ پاک لواحقین اور ہم سب کو صبر جمیل عطا کرے آمین۔

08/03/2024

Low bgt 🤣🤣😂😂

کوئی کتاب  تو کوئی ورق ہوتا ہے میاں  بندے بندے میں فرق ہوتا ہےمجھے دیکھ کر لوگ اکثر یہ کہتے ہیںنجانے یہ کن خیالوں میں غر...
27/02/2024

کوئی کتاب تو کوئی ورق ہوتا ہے
میاں بندے بندے میں فرق ہوتا ہے

مجھے دیکھ کر لوگ اکثر یہ کہتے ہیں
نجانے یہ کن خیالوں میں غرق ہوتا ہے

اسکی یادوں کے دواخانے سے تیار
میری آنکھوں میں اشکوں کا عرق ہوتا ہے💔🥀

Gill












خاموشیاں کبھی بے وجہ نہیں ہوتیں💔🌚کچھ درد ایسے بھی ہوتے ہیں جو آواز چھین لیتے ہیں...!!🔥🌸🩹💔
26/02/2024

خاموشیاں کبھی بے وجہ نہیں ہوتیں💔🌚

کچھ درد ایسے بھی ہوتے ہیں جو آواز چھین لیتے ہیں...!!🔥🌸
🩹💔

فرض کرو تم کچھ نہ پاٶ🙃اپنا آپ لٹا کر بھی____!!فرض کرو کوٸ مکر ہی جاۓ💔سچی قسم اٹھا کر بھی_____!!  Gill.          ...
25/02/2024

فرض کرو تم کچھ نہ پاٶ🙃
اپنا آپ لٹا کر بھی____!!
فرض کرو کوٸ مکر ہی جاۓ💔
سچی قسم اٹھا کر بھی_____!!

Gill.












23/02/2024
واقف ہی نہ تھا رمزِ محبت سے وہ، ورنہدل کے لئے تھوڑی سی عنایت ہی بہت تھی 🖤  Gill         
22/02/2024

واقف ہی نہ تھا رمزِ محبت سے وہ، ورنہ
دل کے لئے تھوڑی سی عنایت ہی بہت تھی 🖤

Gill












میں تم سے اتنی زیادہ محبت کرتا ہوں اور تمہارے لیئے اتنا حساس اور شدت پسند ہوں کہ دل چاہتا ہے میں دنیا کا ہر اصول توڑ دوں...
22/02/2024

میں تم سے اتنی زیادہ محبت کرتا ہوں اور تمہارے لیئے اتنا حساس اور شدت پسند ہوں کہ دل چاہتا ہے میں دنیا کا ہر اصول توڑ دوں اور صرف تمہارے پہلو میں آ کر اپنے آپ کو فنا کر دوں۔.
a
Aftab Gill

Address

Bahadar Pura
Kasur

Telephone

+923074408056

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when aftab tech posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to aftab tech:

Share