Voice's of Kasur

Voice's of Kasur قصور کی آواز

24/07/2026

قصور میں انسانی جان اتنی سستی کیوں؟
قتل کے واقعات کیوں بڑھ رہے ہیں؟

بارش کے بعد قصور میں موسم خوشگوار 🤎🌧️
23/07/2026

بارش کے بعد قصور میں موسم خوشگوار 🤎🌧️

22/07/2026

قصور کے دریائی علاقوں سے فوری اپڈیٹ درکار ہے!
کیا آپ یا آپ کے عزیز دریا کے کنارے کسی گاؤں میں رہتے ہیں؟

22/07/2026

ستلج میں بے چینی شروع، ہریکے بیراج پر پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ، تین درے کھول دیئے گئے گنڈا سنگھ کے مقام پر بھی پانی کی سطح بلند ہورہی ہے

فلڈ الرٹ🚨🚨
22/07/2026

فلڈ الرٹ🚨🚨

14/07/2026

سکیورٹی اداروں کے جوانوں کی شہادتیں کسی بھی سیاسی بحث سے بالاتر ہیں، ملازم کا حق تنخواه ہے، مگر شہادت کی کوئی قیمت نہیں ہو سکتی

🚨 ہر بارش کے بعد یہی منظر، مگر مسئلہ آج تک حل نہیں ہوا۔ بارش سڑک کو تالاب میں تبدیل کر دیتی ہے۔ پانی کھڑا رہنے سے شہریوں...
14/07/2026

🚨 ہر بارش کے بعد یہی منظر، مگر مسئلہ آج تک حل نہیں ہوا۔

بارش سڑک کو تالاب میں تبدیل کر دیتی ہے۔ پانی کھڑا رہنے سے شہریوں، راہگیروں، طلبہ اور دکانداروں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

سوال یہ ہے کہ آخر اس مسئلے کا مستقل حل کب ہوگا؟

ضلعی انتظامیہ اور متعلقہ اداروں سے گزارش ہے کہ فوری نوٹس لے کر نکاسیٔ آب کے مؤثر اور مستقل انتظامات کیے جائیں۔

بارش کے بعد قصور شہر نے ایک حسین روپ اختیار کر لیا🌧️❤️
14/07/2026

بارش کے بعد قصور شہر نے ایک حسین روپ اختیار کر لیا🌧️❤️

14/07/2026

قصور میں زوردار بارش 🌧️☔

قصور میں موسم کی دلکش تبدیلی، شہری بارش کے منتظر
14/07/2026

قصور میں موسم کی دلکش تبدیلی، شہری بارش کے منتظر

Address

Punjab
Kasur
55050

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice's of Kasur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share