PFP Centeral Media Cell

PFP Centeral Media Cell خودکوبدلوگےتو
بدلے گا پاکستان

پروفیسر سید راشد علی گردیزی سیکرٹری جنرل پاکستان فلاح پارٹی کل بروز جمعہ 21 فروری سیالکوٹ کا تنظیمی دورہ کریں گے ۔اس دور...
20/02/2025

پروفیسر سید راشد علی گردیزی سیکرٹری جنرل پاکستان فلاح پارٹی کل بروز جمعہ 21 فروری سیالکوٹ کا تنظیمی دورہ کریں گے ۔اس دوران چودھری ضمیر گجر صدر پنجاب شمالی کے آبائی شہر گنہ کلاں میں تقریب میں شرکت بھی کریں گے ۔

27/11/2024

PFP کراچی اپڈیٹ

پاکستان فلاح پارٹی کراچی ڈویژن کے الیکشن 8 دسمبر 2024 اتوار 12 بجے دن بجے کو بلومنگ میرج لان گلشن چورنگی کراچی میں منعقد کئے جارہے ہیں کراچی کے تمام اراکین اور رفقاء اپنی شرکت یقینی بنائیں۔
محمد رمضان مغل چیئرمین PFP خصوصی خطاب کریں گے۔
پروگرام کے آخر میں یوم تاسیس کے حوالے سے کیک کٹنگ ہوگی۔
متمنی شرکت :
ناصر رحیم
صدر
پاکستان فلاح پارٹی سندھ

پاکستان فلاح پارٹی مرکزی انٹراپارٹی انتخاباتبابابلھےشاہؒ کی دھرتی سوہناشہرقصور سے پرنٹ میڈیا کوریجرپورٹ☜محمودچشتی
15/11/2024

پاکستان فلاح پارٹی مرکزی انٹراپارٹی انتخابات
بابابلھےشاہؒ کی دھرتی سوہناشہرقصور سے پرنٹ میڈیا کوریج
رپورٹ☜محمودچشتی

سیالکوٹ۔ چوہدری ضمیرحسین گجر کو صدر پنجاب شمالی پاکستان فلاح پارٹی منتخب ہونے پر سابق طالب علم رہنما جمیل گجر مبارکباد پ...
12/11/2024

سیالکوٹ۔ چوہدری ضمیرحسین گجر کو صدر پنجاب شمالی پاکستان فلاح پارٹی منتخب ہونے پر سابق طالب علم رہنما جمیل گجر مبارکباد پیش کر رہے ہیں

12/11/2024
12/11/2024

الحمدللہ رب العالمین
نڈر، محب وطن، عشق مصطفیﷺ کی داعی اور تحفظ ناموس رسالتﷺ کے پہرےداروں پر مشتمل پاکستان فلاح پارٹی PFP کی نومنتخب قیادت

محمدرمضان مغل کو مرکزی چیئرمین، سیدراشدعلی گردیزی کو مرکزی سیکرٹری جنرل PFP سمیت صوبائی نومنتخب قیادتوں کو براۓ سال 2024 تا 2028 منتخب ھونے پر ملک کے طول و عرض سے آۓ اراکین مبارکباد اور نیک خوہشات پیش کررہے ہیں

12/11/2024

پاکستان فلاح پارٹی کے مرکزی انٹرا پارٹی الیکشنز براۓ 2024 تا 2028 میں ضلع قصور سے رکن چوہدری محمودالہی چشتی سمیت دیگر اراکین اپنا ووٹ کے ذریعے حق راۓ دہی استعمال کرتے ہوۓ اپنی قیادت کا انتخاب کررہے ہیں

12/11/2024

قاضی عبدالصبور کو جنرل سیکرٹری PFP پنجاب شمالی براۓ سال 2024 تا 2028 منتخب ھونے پر صدر PFP ضلع قصور چوہدری مظفرعلی وارثی مبارکباد پیش کررہے ہیں

12/11/2024

سیدراشدعلی گردیزی کو مرکزی سیکرٹری جنرل PFP براۓ سال 2024 تا 2028 منتخب ھونے پر صدر PFP ضلع قصور چوہدری مظفرعلی وارثی مبارکباد پیش کررہے ہیں

لاہور۔ اسرائیل عالمی دہشت گرد ہے رمضان مغل ایڈووکیٹ سربراہ PFPلاہور۔ 45 ہزار مسلمانوں کے قاتل اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہ...
12/11/2024

لاہور۔ اسرائیل عالمی دہشت گرد ہے رمضان مغل ایڈووکیٹ سربراہ PFP

لاہور۔ 45 ہزار مسلمانوں کے قاتل اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے منہ کو مسلمانوں کا خون لگ گیاہے سیدراشدعلی گردیزی مرکزی سیکرٹری جنرل PFP

لاہور۔ پاکستان فلاح پارٹی کے زیر اہتمام اسرائیل کے غزا میں مسلمانوںں کے قتل عام اور فلسطین کی أزادی کے لیے لبیک یا اقصی ریلی ڈیوس روڈ تا پریس کلب شملہ پہاڑیلاہورنکالی گئی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان فلاح پارٹی کےنومنتخب مرکزی صدر رمضان مغل ایڈووکیٹ مرکزی سیکرٹری جنرل سید راشد گردیزی اور مرکزی رکن مشاورت ناصر عباس قادری ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ اسرائیل ایک عالمی دہشت گرد ریاست ہے اقوام عالم ہرسطح پر اسرائیل کا بائیکاٹ کرے اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کے منہ کو مسمانوں کا خون لگ گیا ہے انہوں نے مزید کہا ہے کہ اقوام متحدہ اپنے أغاز سےہببتک صرف صرف یہودوہنود کے مفادات کے لیے کام کررہی اس نے أج تک مسلمانوں کے کسی بھی مسئلے کو حل نہیں کیا الٹا مسلمانوں پر ظلم کرنے والوں کا ساتھ دیا اس سے یہ واضع ہوا کہ اقوام متحدہ بوسیدہ قراردادوں کا عجائب گھر ہے ریلی میں صدر پنجاب شمالی چوہدری ضمیر گجر جنرل سیکرٹری قاضی عبدالصبور صدر جنوبی پنجاب محمد عالمگیر خان صدر خیبر پختونخواہ سید رئوف احمد ناصح صدر سندھ ناصر رحیم سابق مرکزی سیکرٹری جنرل محمد علی شیخ انجینئر سلیم ہاشم اور کارکنان پاکستان فلاح پارٹی نے کثیر تعداد میں شرکت کی

Address

منڈی موڑ
Kasur
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PFP Centeral Media Cell posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share