Electronic Media Friends Kasur

Electronic Media Friends Kasur True News with our team

15/07/2025

الیکٹرانک میڈیا فرینڈز پریس کلب قصور
اگر بات کی جائے قصور کی تو وہاں بھی اکثر شہر کوملانے والی مین سڑکیں ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہیں جن کی طرف توجہ نہ ہونا حادثات کا معمول بن گیا ہے قصور کھیم کرن روڈ جس سے ملحقہ 50کے قریب دیہات ہیں جن کو شدےد پریشانی کا سامنا کرنا پڑرہاہے
رپورٹ بائے عدنان شوکت باری ابتک نیوزقصور

15/07/2025

👈 موسلادھار بارشِ سے شہر ڈوب گیا ، کئی کئی فٹ پانی
👈 انتظامیہ بھی الرٹ ، نکاسی آب کے لئے ناکام کوششیں
👈کیا کشتیاں منگوانی پڑیں گی؟
👈الیکٹرانک میڈیا فرینڈز پریس کلب قصور
بارش کی لائیو کوریج بائے محمد تنویر شاہد 92 نیوزقصور

15/07/2025

👈 موسلادھار بارشِ سے شہر ڈوب گیا ، کئی کئی فٹ پانی

👈 انتظامیہ بھی الرٹ ، نکاسی آب کے لئے ناکام کوششیں

👈کیا کشتیاں منگوانی پڑیں گی؟

👈الیکٹرانک میڈیا فرینڈز پریس کلب قصور

بارش کی لائیو کوریج بائے محمدعرفان میو 7 نیوزقصور

15/07/2025

حکومت کی جانب سے چینی کی فی کلو قیمت 165 روپے مقرر کیے جانے کے باوجود قصور کی عام مارکیٹ میں یہ نرخ محض کاغذوں تک محدود ہو کر رہ گئے ہیں۔ بازاروں میں چینی فی کلو 200 روپے سے بھی تجاوز کر چکی ہے، مگر پرائس کنٹرول کمیٹیوں کی کارکردگی صفر دکھائی دیتی ہے۔ دکاندار من مانے ریٹ وصول کر رہے ہیں
الیکٹرانک میڈیافرینڈزپریس کلب قصور
لائیو کوریج بائے محمدعرفان میو 7 نیوزقصور

14/07/2025

الیکٹرانک میڈیا فرینڈز پریس کلب قصور
👈سی سی ڈی کا ڈاکوؤں سے مبینہ مقابلہ
👈2 ڈاکو ہلاک ، ساتھی فرار
رپورٹ بائے محمدتنویرشاہد92 نیوزقصور

14/07/2025

الیکٹرانک میڈیافرینڈزپریس کلب قصور
👇قصور کے علاقے نظام پورہ بائی پاس کے قریب کرائم کنڑول ڈیپارٹمنٹ اور ڈاکوؤں کے درمیان مبینہ مقابلہ سی سی ڈی سے مبینہ مقابلے میں 2 ڈاکو ہلاک ۔۔
رپورٹ بائے منیراحمد کمبوہ ایکسپریس نیوزقصور

14/07/2025

👇قصور کے علاقے نظام پورہ بائی پاس کے قریب کرائم کنڑول ڈیپارٹمنٹ اور ڈاکوؤں کے درمیان مبینہ مقابلہ سی سی ڈی سے مبینہ مقابلے میں 2 ڈاکو ہلاک ۔۔

👇 محمد عرفان میو سیون نیوز قصور

14/07/2025

👇قصور کے علاقے نظام پورہ بائی پاس کے قریب کرائم کنڑول ڈیپارٹمنٹ اور ڈاکوؤں کے درمیان مبینہ مقابلہ سی سی ڈی سے مبینہ مقابلے میں 2 ڈاکو ہلاک ۔۔

👇 الیکٹرانک میڈیافرینڈزپریس کلب قصور
رپورٹ بائے وسیم اختر چوہدری GTV نیوزقصور

14/07/2025

الیکٹرانک میڈیا فرینڈز پریس کلب قصور
قصور میں بھی بارش کا سلسلہ جاری نشیبی علاقوں میں پانی بارش سے بجلی کی آنکھ مچولی جاری
قصور کہی تیز تو کہی ہلکی بارش کا سلسلہ جاری
ہونے والی بارز سے واپڈا کی آنکھ مچولی بھی جاری
قصور کے موسم کی لائیو اپڈیٹ بائے سجادانصاری 5 نیوزقصور

14/07/2025

الیکٹرانک میڈیافرینڈز پریس کلب قصور
🌿قصور بارش کے موسم میں موسم خوشگوار ہوا تو دریائے ستلج بپھرنے لگا
قصورمیں بارش برسی تو انتظامیہ کی نااہلی کھل کر ثامنے آ گئی
بارش کی لائیو اپڈیٹ بائے محمد تنویرشاہد 92 نیوزقصور

14/07/2025

👈الیکٹرانک میڈیا فرینڈز پریس کلب قصور
🌧 قصور میں رم جھم کی دھنک بکھر گئی — موسم ہوگیا خوشگوار!

🌿 ٹھنڈی ہواؤں اوربرستے بادلوں سے کھل اٹھے مرجھائے چہرے

☁ بادلوں کی سرمئی چادر، فضا میں نرماہٹ اور بہار سی خوشبوقصور میں بکھرگئ

👈قصور کے موسم کا لائیو کوریج بائے آصف جاوید بول نیوزقصور

14/07/2025

👈الیکٹرانک میڈیا فرینڈز پریس کلب قصور
🌧 قصور میں رم جھم کی دھنک بکھر گئی — موسم ہوگیا خوشگوار!

🌿 ٹھنڈی ہواؤں اوربرستے بادلوں سے کھل اٹھے مرجھائے چہرے

☁ بادلوں کی سرمئی چادر، فضا میں نرماہٹ اور بہار سی خوشبوقصور میں بکھرگئ

👈قصور کے موسم کا لائیو انجوائے عرفان میو 7️⃣ نیوز قصور

Address

Chock Qadra Abad Kasur
Kasur
55050

Telephone

+3215107710

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Electronic Media Friends Kasur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Electronic Media Friends Kasur:

Share