Tom & Jerry Funny Video

Tom & Jerry Funny Video MeharSab😎

29/08/2025

گنڈا سنگھ ساڑھے تین لاکھ کو چھو رہی ہے۔
اللہ سے رحم مانگو ۔
ان سے پناہ مانگو جو کہتے پھرتے ہیں کہ ستلج کی کپیسٹی چار لاکھ ہے ۔

29/08/2025

سب سے بڑی تباہی ستلج اور چناب میں ہے اور کوریج راوی پر ہے۔

29/08/2025

😢

شاہی قلعہ لاہور کا شاہی حمام – فن تعمیر اور شاہانہ طرزِ زندگی کی جھلکلاہور کے عظیم شاہی قلعہ میں واقع شاہی حمام اس دور ک...
26/08/2025

شاہی قلعہ لاہور کا شاہی حمام – فن تعمیر اور شاہانہ طرزِ زندگی کی جھلک

لاہور کے عظیم شاہی قلعہ میں واقع شاہی حمام اس دور کی عیش و آرام بھری زندگی اور فن تعمیر کی ایک نایاب جھلک پیش کرتا ہے۔ یہ حمام مغل بادشاہوں اور ان کے درباریوں کے لیے تعمیر کیا گیا تھا تاکہ وہ نہ صرف پاکیزگی حاصل کریں بلکہ سکون اور آرام بھی میسر آئے۔

اس حمام میں پانی کے ذخائر، نہانے کے تالاب اور بھاپ کے کمرے موجود تھے، جنہیں اس دور کی اعلیٰ انجینئرنگ اور نفاست کے ساتھ ڈیزائن کیا گیا تھا۔ سنگ تراشی، محرابوں کی کاریگری اور نقش و نگار دیکھنے والوں کو حیران کر دیتے ہیں۔

آج شاہی حمام اپنی خاموش فصیلوں میں وہ داستانیں سنبھالے ہوئے ہے جو ماضی کے عروج اور شان و شوکت کی گواہ ہیں۔ یہ نہ صرف فن تعمیر کا شاہکار ہے بلکہ لاہور کے تاریخی ورثے کا ایک اہم حصہ بھی ہے۔

جہلم : انجینئر محمد علی مرزا کو حراست میں لے لیا گیا۔انجینئر محمد علی مرزا کو جہلم کے ڈپٹی کمشنر سید میثم عباس کے حکم پر...
26/08/2025

جہلم : انجینئر محمد علی مرزا کو حراست میں لے لیا گیا۔

انجینئر محمد علی مرزا کو جہلم کے ڈپٹی کمشنر سید میثم عباس کے حکم پر مینٹیننس آف پبلک آرڈر (MPO) کی دفعہ 3 کے تحت حراست میں لیا گیا۔

ذرائع کے مطابق، انجینئر محمد علی مرزا کو جیل منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ ان کی اکیڈمی کو سیل کر دیا گیا۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ اقدام امن و امان کی صورتحال کو برقرار رکھنے کے لیے کیا گیا۔

26/08/2025

😂☺️😂

07/07/2025

♥️♥️♥️

07/07/2025

🤩

16/09/2023

Address

Kot Ali Ghr
Kasur
MEHAR2222

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tom & Jerry Funny Video posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category