
29/08/2022
لَّآ إِلَٰهَ إِلَّآ أَنتَ سُبْحَٰنَكَ إِنِّى كُنتُ مِنَ ٱلظَّٰلِمِينَ 🥲
اے اللہ تیرے سوا کوئی (سچا) معبود نہیں تیری ذات پاک ہے بےشک میں قصوروار ہوں_
میرے پیارے اللّٰہ جیسے آپ نے حضرت یونس علیہ السلام کی دعا قبول کی اور انہیں مچھلی کے پیٹ سے رہائی عطا کی میرے مالک لاکھوں بندے سیلابی مصیبت سے نجات چاہتے ہیں میرے، ہمارے، انکے سب کے گناہوں کو معاف فرما کر سب پر رحم فرما دیں! پیارے اللہ رحم کردیں 😇
آمین ثم آمین یارب العالمین ✨🌸