09/08/2026
WASA
قصور سے گزارش ہے کہ پچھلے 2 ماہ سے محلہ یوسف شاہ ٹاؤن کھارا چونگی قصور میں اس طرح کے کئی پلاٹ گندگی کے ڈھیروں سے بھرے پڑے ہیں جس بدبو ، مچھر ، مکھی اور گندگی سے پیدا ہونے والی کئی بیماریاں جنم لے رہی ہیں اور جیسے ہی بارش ہوتی ہے گندی بدبو نے راہ گیروں اور یہاں کے رہائشیوں کا جینا محال کر رکھا ہے براہ مہربانی گندی کے ان ڈھیروں کو صاف کر کے متاثرہ علاقے کو شکریہ کا موقع دیں۔