Rj Fida

Rj Fida Former Station Manager And Rj At Mix FM 99 Kasur

22/02/2024

The world is filled with beautiful peoples. If you can't find one, be one. 😇

11/02/2024

Someone: Itni Kam Umar Me Itni Mehnat Kyu
Me: Kuch Logon Ki Bat Dil Pe Lagi Hai.
✌🏻😇

To be the best, You must be able to handle the worst. 💪🏻 ,
02/12/2023

To be the best, You must be able to handle the worst. 💪🏻
,

People That Don’t Have The Same Vision As You Will Never Understand Why You Work So Hard. ,
13/11/2023

People That Don’t Have The Same Vision As You Will Never Understand Why You Work So Hard.
,

30/10/2023

Don’t hate  , Be professional & hate the whole  .
23/10/2023

Don’t hate , Be professional & hate the whole .

لڑکا سٹینڈ ہو، اچھی نوکری ہو اچھا گھر ہو  پھر رشتہ مِلتا ہے ۔یہ سب ملنے سے پہلے تک کوئی آپ کو نہیں پوچھتا کہ آپ کِس حال ...
22/09/2023

لڑکا سٹینڈ ہو، اچھی نوکری ہو اچھا گھر ہو پھر رشتہ مِلتا ہے ۔یہ سب ملنے سے پہلے تک کوئی آپ کو نہیں پوچھتا کہ آپ کِس حال میں ہیں۔🖤

پٹرول پمپ کے مالک نے پٹرول پمپ پر قرآن مجید کی آیت لکھوائی "  واللہ خیر الرازقین " ۔۔۔آج اسسٹنٹ کمشنر نے پٹرول پمپ پر پی...
11/07/2023

پٹرول پمپ کے مالک نے پٹرول پمپ پر قرآن مجید کی آیت لکھوائی " واللہ خیر الرازقین " ۔۔۔آج اسسٹنٹ کمشنر نے پٹرول پمپ پر پیمانہ چیک کیا تو پیمانہ 20 فیصد کم تھا۔ مطلب آپ 100 لیٹر تیل اس مسلمان کے پمپ سے ڈلوانیں جائیں تو آپ کو 80 لیٹر ملتا ہے۔ جبکہ اس کا مکمل ایمان اس آیت پر ہے جس کا ترجمہ ہے کہ اللہ بہترین رزق دینے والا ہے ۔۔تلخ حقیقت یہ ہے کہ پورا ملک ہی چور ہے 🙏🤐

چند پیسوں کی خاطر نارمل ڈلیوری کیس کو خراب کرکے نوجوان لڑکیوں کو موت کے منہ میں دھکیلنے اور ساری زندگی برباد کرنے والی ل...
08/07/2023

چند پیسوں کی خاطر نارمل ڈلیوری کیس کو خراب کرکے نوجوان لڑکیوں کو موت کے منہ میں دھکیلنے اور ساری زندگی برباد کرنے والی لالچی قاتل لیڈی ڈاکٹرز کیلئے یہ تختی نشان عبرت ہے۔ لالچی ڈاکٹروں کی قبروں پہ بھی اسی طرح کے قتبے لگنے چاہیے۔

😇
21/06/2023

😇

*آپ کا خاندان نہیں جانتا کہ آپ اپنی روزمرہ کی زندگی یا کاروبار میں کتنی مشکلات اور دباؤ سے گزرتے ہیں.* 💔*آپ کی نوکری، آپ...
13/06/2023

*آپ کا خاندان نہیں جانتا کہ آپ اپنی روزمرہ کی زندگی یا کاروبار میں کتنی مشکلات اور دباؤ سے گزرتے ہیں.* 💔

*آپ کی نوکری، آپ کی زندگی اور آپ کے گھر کے حالات نہیں جانتے*

*آپ کے دوست اور پیارے آپ کے اوپر نئی اور پرانی ذمہ داریوں کے سائز کو نہیں سمجھیں گے۔*

*آپ کا جیون ساتھی ہمیشہ آپ کی طرف سے محبت اور تعاون کا منتظر رہتا ہے اور وہ اس بات کو کبھی نہیں سمجھے گا کہ آپ کتنے دباؤ یا پریشانیوں سے گزر رہے ہیں چاہے آپ اس سے کتنی ہی بات کریں اور سمجھائیں۔*

*آخر میں ایک ہی بات رہ جاتی ہے، آپ کے علاوہ کوئی بھی آپ کے بارے میں محسوس نہیں کرتا ہے۔ کوئی بھی نہیں سمجھے گا کہ آپ پہ کیا گزر رہی ہے اور نا ہی آپکی کبھی تعریف کی جائے گی.* 💔

Address

Kasur
55050

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rj Fida posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Rj Fida:

Share

Category