Qasir Raza Madni Fareedi -QRMF

Qasir Raza Madni Fareedi -QRMF امام احمد رضا شہد کی وہ مکھی ہے جس کے شہد کا جواب بھی نہیں اور جس کے ڈنک کا جواب بھی نہیں .

اس بھائی نے ساری محفل لوٹ لی.کمال کی حاضری.
07/05/2025

اس بھائی نے ساری محفل لوٹ لی.کمال کی حاضری.

Hajj Naat Sharif 2025 | Superhit Islamic New Naat | New Naat Sharif 2025 | Qasir Raza Madni Fareedi new Kalam uploaded on Qasir Raza Madni Fareedi . view for...

اس بھائی نے ایسی نقابت کی کے ساری محفل جھوم اٹھی.
30/04/2025

اس بھائی نے ایسی نقابت کی کے ساری محفل جھوم اٹھی.

Naat -New Naat 2025 | Heart Touching Naat Sharif | New Naat Sharif 2025 | Beautiful Naat | 2025 Naatnew Kalam uploaded on Qasir Raza Madni Fareedi . view for...

25/04/2025

آپ سب کے لیے اسپیشل تحفہ کلام: منقبت مولا علی پاک تیار کیا ہے کیا آپ نے سن لیا ہے آپ کا شکریہ ❤️۔ نہیں سنا تو ابھی لنک پر کلک کریں اور سن کر اپنی رائے کا اظہار کریں
♥️ ❍ ⎙ㅤ ⌲
ᴸᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ᶠᵒˡˡᵒʷ ˢʰᵃʳᵉ

https://youtu.be/vsQUqu7l_Y0
21/04/2025

https://youtu.be/vsQUqu7l_Y0

Ramzan Special Naat | Naat - New Naat 2025 |Ramzan Naat 2025 | New Urdu Naat Sharif | new Kalam uploaded on Qasir Raza Madni Fareedi . view for...

19/04/2025

آپ سب کے لیے اسپیشل کلام تیار کیا ہے کیا آپ نے سن لیا ہے آپ کا شکریہ ❤️۔ نہیں سنا تو سن کر اپنی رائے کا اظہار کریں اور چینل کو سبسکرائب کر دیں
((((((((((((((Qasir Raza Madni Fareedi )))))))))))))
♥️ ❍ ⎙ㅤ ⌲
ᴸᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ᶠᵒˡˡᵒʷ ˢʰᵃʳᵉ

آپ سب کے لیے اسپیشل  تحفہ کلام تیار کیا ہے کیا آپ نے سن لیا ہے  آپ کا شکریہ ❤️۔ نہیں سنا تو ابھی لنک پر کلک کریں اور سن ...
08/04/2025

آپ سب کے لیے اسپیشل تحفہ کلام تیار کیا ہے کیا آپ نے سن لیا ہے آپ کا شکریہ ❤️۔ نہیں سنا تو ابھی لنک پر کلک کریں اور سن کر اپنی رائے کا اظہار کریں
♥️ ❍ ⎙ㅤ ⌲
ᴸᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ᶠᵒˡˡᵒʷ ˢʰᵃʳᵉ

New Eid Nasheed 2025 | New Heart touching Emotional Naat | Beautiful Naat Sharif 2025 | Naat Sharifnew Kalam uploaded on Qasir Raza Madni Fareedi. view for ...

حشر تک ڈالیں گے ہم پیدائش مولا کی دھوممثل فارس نجد کے قلعے گراتے جائیں گےخاک ہو جائیں عدو جل کر مگر ہم تو رضادم میں جبتک...
07/09/2024

حشر تک ڈالیں گے ہم پیدائش مولا کی دھوم
مثل فارس نجد کے قلعے گراتے جائیں گے
خاک ہو جائیں عدو جل کر مگر ہم تو رضا
دم میں جبتک دم ہے،ذکر ان کا سناتے جائیں گے

InshahAllah hazri ho gi. Ph....... 03054549268

04/09/2024

ربیع الاوّل کا 🌙چاند نظر آگیا ✨❤️
تمام عاشقانِ رسول ﷺ کو بہت بہت مبارک ہو 💙

🙏🏻میرا وقار، میری عِزتّیں حُسِــــيَنؑ سے ہیں 🙏میں کُچھ نہیں ھوں مگر نسبتیں حُسِيَنؑ سے ہیں💯 🙏🏻لبیک یا حسین ❤❤❤❤❤❤
25/07/2024

🙏🏻میرا وقار، میری عِزتّیں حُسِــــيَنؑ سے ہیں 🙏
میں کُچھ نہیں ھوں مگر نسبتیں حُسِيَنؑ سے ہیں💯
🙏🏻لبیک یا حسین ❤❤❤❤❤❤

سید الشہداء، اسد اللّٰه و اسد الرسول ﷺ حضرت سیدنا امیر حـــــمزہ (رضی ﷲ عنہ) کون ہیں؟⚔ "حـــــمزہ" وہ جو فاعل الخیرات و ...
24/04/2024

سید الشہداء، اسد اللّٰه و اسد الرسول ﷺ حضرت سیدنا امیر حـــــمزہ (رضی ﷲ عنہ) کون ہیں؟

⚔ "حـــــمزہ" وہ جو فاعل الخیرات و کاشف الکربات ہیں،
⚔ "حـــــمزہ" وہ جو اسلام کا سہارا بنے،
⚔ "حـــــمزہ" وہ جو بے باک و نڈر اور جاں باز تھے،
⚔ "حـــــمزہ" وہ جو اللّٰه اور رسول ﷺ کے شیر ہیں،
⚔ "حـــــمزہ" وہ جو رسول ﷺ کے دست و بازو تھے،
⚔ "حـــــمزہ" وہ جن کے نام سے کفر لرز اٹھتا تھا،
⚔ "حـــــمزہ" وہ جنہوں نے ابوجہل کی سرکوبی کی،
⚔ "حـــــمزہ" وہ جن کے لیے اسلام کا پہلا عَلَم تیار ہوا،
⚔ "حـــــمزہ" وہ جو دونوں ہاتھوں سے بیک وقت تلوار چلاتے تھے،
⚔ "حـــــمزہ" وہ جنہوں نے جنگِ بدر میں شجاعت کے جوہر دکھائے،
⚔ "حـــــمزہ" وہ جنہوں نے جنگِ اُحُد میں 31 کافروں کو واصلِ جہنم کیا،
⚔ "حـــــمزہ" وہ جنہوں نے جنگِ اُحُد میں جامِ شہادت نوش کیا،
⚔ "حـــــمزہ" وہ جو رسول ﷺ کو بہت پیارے اور عزیز تھے،
⚔ "حـــــمزہ" وہ جنکے جنازے پر رسول ﷺ کی آنکھوں سے اشک رواں تھے،
⚔ "حـــــمزہ" وہ جو جنت میں تخت پر ٹیک لگائے جلوہ گر ہیں،
⚔ "حـــــمزہ" وہ جن کا جسمِ پاک اب بھی تر و تازہ اور معطر ہے،
⚔ "حـــــمزہ" وہ جن کے مزار کی زیارت بڑی سعادت ہے،
⚔ "حـــــمزہ" وہ جن کا وسیلہ بارگاہِ رسول ﷺ میں مقبول ہے،
⚔ "حـــــمزہ" وہ جن کی یاد وجہِ سکون و طمانیت ہے،
⚔ "حـــــمزہ" وہ جن کی شہادت رشک صد حیات ہے،
⚔ "حـــــمزہ" وہ جن کے فضائل و کمالات کی انتہاء نہیں۔
رضی ﷲ تعالیٰ عنہ
InshahAllah hazri ho gi. ((((( 03054549268))))

04/03/2024

پاکستان کے میزائل اگر قبلہ اول کو نہیں بچا سکتے
تو مزید میزائل بناکر عوام کا پیسہ نہ برباد کیا جائے 🙏

Follow........... Me.......... Friends............. Thanks
07/02/2024

Follow........... Me.......... Friends............. Thanks

Address

Kasur
Kasur

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Qasir Raza Madni Fareedi -QRMF posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share