مصطفی آباد میں ایل ڈبلیو ایم سی کی نا اہلی وزیر اعلی پنجاب کے ساف ستھرا پنجاب کے احکامات کو انتظامیہ نے ہوا میں اڑا دیا ہے مصطفی آباد کے گلی محلے کچرا کنڈی میں تبدیل ہو چکے ہیں کئی ماہ سے جگہ جگہ پڑے کوڑے کرکٹ کے ڈھیروں سے تعفن پھیل رہا ہے اور متعدد بیماریاں پھیلنے کے خدشات بھی بڑھ رہے ہیں اہل علاقہ شدید سراپاء احتجاج ہیں
مہر محمد عدنان نمائندہ خصوصی لاہور رنگ الیکٹرانک میڈیا پریس کلب مصطفی آباد
18/07/2025
ایز لائیو مصطفی آباد
مصطفی آباد میں کئی دیہاتوں کو آپس میں ملانے والا سرہالی روڑ عرصہ دراز سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار تھا ایک سال قبل کروڑوں کی گرانٹ منظور ہونے کے باوجود بھی اسکی تعمیر مکمل نا ہو سکی روڑ کے خستہ حال ہونے کی وجہ سے اہل علاقہ کو شدید مشکلات کا سامنہ ہے آئے روز حادثات بھی معمول بن چکے ہیں مزید دیکھیں
مہر محمد عدنان نمائندہ لاہور رنگ الیکٹرانک میڈیا پریس کلب مصطفے آباد
10/07/2025
مصطفیٰ آباد کی آواز مہر عدنان لاہور رنگ کے ساتھ
05/07/2025
بکنگ جاری ہے
03088317877
12/05/2025
بکنگ جاری ہے
پانچ سال کی اسان قسطوں پر پلاٹ حاصل کریں
رابطہ مہر عدنان
03088317877
03487805218
Be the first to know and let us send you an email when mehar sahib 555 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.