Voice News Kasur

Call Website

Voice News Kasur Voice News Kasur Pakistan

21/05/2026

قصور کُھڈیاں

21/05/2026

Kasur Police
قصور #

22/04/2026
22/04/2026

قصور بابا بلھے شاہ ہسپتال کی کینسر بانٹتی چمنی

22/04/2026

قصور عیدے شاہ روڈ ۔۔بستی اسلام آباد
Maryam Nawaz Sharif Maryam ki Dastak Lahore

11/04/2026

قصور قبضہ مافیا

10/04/2026

قصور تا لاہور گجومتہ فری بس سروس کا آغاز

10/04/2026

جنگ نہیں چاہتے، مگر حقوق پر کوئی سمجھوتہ نہیں: مجتبیٰ خامنہ ای


ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کا والد آیت اللہ علی خامنہ ای کی شہادت کے 40ویں روز پر اہم بیان سامنے آگیا۔

مجتبیٰ خامنہ ای نے اپنے بیان میں کہا کہ جنگ سے متعلق اہم مسائل آئندہ چند گھنٹے میں شائع کیے جائیں گے، عوام کی موجودگی اسی طرح رہنی چاہیے جیسے 40 دنوں سے جاری ہے، ایرانی عوام میدان جنگ کے حقیقی فاتح ہیں۔

ایرانی سپریم لیڈر نے واضح کیا کہ ایران جنگ کا خواہاں نہیں ہے لیکن وہ اپنے حقوق سے دستبردار بھی نہیں ہوگا، ہم ہر نقصان کا ازالہ طلب کریں گے۔

06/04/2026
سستا پیٹرول ریلیف کی مکمل رہنمائی، رجسٹریشن آج ہی کریں                                            حکومتی منصوبے کے مطابق...
03/04/2026

سستا پیٹرول ریلیف کی مکمل رہنمائی، رجسٹریشن آج ہی کریں


حکومتی منصوبے کے مطابق “موٹر سائیکل پیٹرول سبسڈی ریلیف پیکیج
اہلیت کے لیے چند اہم شرائط مقرر کی گئی ہیں۔

درخواست گزار کی ماہانہ آمدنی 50 سے 60 ہزار روپے سے کم ہونی چاہیے، موٹر سائیکل اس کے اپنے نام پر رجسٹرڈ ہو اور اس کی نمبر پلیٹ تصدیق شدہ ہو۔ اس کے علاوہ شناختی کارڈ اور موبائل سم بھی ایک ہی فرد کے نام پر رجسٹرڈ ہونا لازمی قرار دیا گیا ہے۔

رجسٹریشن کے عمل کو آسان بنانے کے لیے حکومت نے ڈیجیٹل طریقہ کار متعارف کرایا ہے۔ شہری اپنا شناختی کارڈ نمبر اور گاڑی کی تفصیلات 9771 پر بھیج کر تصدیقی کوڈ حاصل کر سکتے ہیں۔
مزید برآں، جلد ہی ایک خصوصی موبائل ایپ بھی متعارف کرائی جائے گی، جس کے ذریعے کیو آر کوڈ سسٹم کے تحت ملک بھر کے ہزاروں منتخب پیٹرول پمپس سے سبسڈی والا پیٹرول حاصل کیا جا سکے گا۔

حکام نے شہریوں کو خبردار کیا ہے کہ وہ صرف سرکاری ذرائع سے ہی رجسٹریشن کریں اور کسی غیر مستند ایپ یا ویب سائٹ پر اپنی ذاتی معلومات شیئر کرنے سے گریز کریں۔ کسی بھی رہنمائی یا شکایت کے لیے ٹول فری نمبر 0800-03000 فراہم کیا گیا ہے

Address

Main Sadar Deewan Road Kasur
Kasur

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice News Kasur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share