Aik News Kasur

Aik News Kasur District Reporter at AIK News Kasur

28/08/2025

*الیکٹرانک میڈیا رپورٹرز ایسوسی ایشن (ایمرا)پریس کلب قصور*
*ایک نیوز پر لائیو *

قصور دریائے ستلج کی صورتحال پر پروگرام ڈائریکٹ لائن میں لائیو
مزید دیکھتے ہیں
چوہدری سمیع اللہ جٹ
ڈسٹرکٹ رپورٹر قصور
03006596694

30/05/2025

*الیکٹرانک میڈیا رپورٹرز ایسوسی ایشن (ایمرا)پریس کلب قصور*

قصورسےAik نیوز پر لائیو
رات گئے تک قصور کی مرکزی مویشی منڈی کی رونقیں دوبالا ہو چکی ہیں جہاں ہر طرف سے خریداروں کی چہل پہل جانوروں کی آوازیں اور بیوپاریوں کی آوازیں گونج رہی ہیں منڈی میں سب سے زیادہ توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں سفید رنگ کے'چاند' اور 'تارا' نامی بکروں کا خوبصورت جوڑا اسی حوالے سے مزید دیکھیے

چوہدری سمیع اللہ جٹ
ڈسٹرکٹ رپورٹر قصور
03006596694

29/05/2025

*الیکٹرانک میڈیا رپورٹرز ایسوسی ایشن (ایمرا)پریس کلب قصور*

قصورسےAik نیوز پر لائیو
عیدالاضحیٰ کی آمد قریب آتے ہی قصور کی مویشی منڈی میں جانوروں کی بہار آ گئی اور اس بہار میں سب سے زیادہ دھوم مچائی ہے 18 من وزنی بیلوں کے ایک جوڑے نے جنہیں 'شیروں' اور ہیرا کے لقب سے پکارا جا رہا ہے دونوں بیلوں نے عوام کی توجہ اپنی جانب مبذول کر لی ہے
اسی حوالے سے دیکھتے ہیں چوہدری سمیع اللہ جٹ
ڈسٹرکٹ رپورٹر قصور
03006596694

29/05/2025

*الیکٹرانک میڈیا رپورٹرز ایسوسی ایشن (ایمرا)پریس کلب قصور*

قصورسےAik نیوز پر لائیو
قصورمسلم لیگ ن کی طرف سے 28 مئی یوم تکبیر پر کیک کٹنگ کی تقریب ایم پی اے حاجی نعیم صفدر انصاری کے ڈیرے میں انعقاد کیا گیا تقریب میں شہریوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی
اسی حوالے سے دیکھتے ہیں چوہدری سمیع اللہ جٹ
ڈسٹرکٹ رپورٹر قصور
03006596694

26/03/2025
25/03/2025

قصور سے Aik نیوز پر لائیو

*ہم ہیں ایک اواز *
قصور عید الفطر کی تیاریاں عروج پر بڑوں کے ساتھ ساتھ بچے بھی عید کی تیاریوں میں مصروف
مزید دیکھیے
چوہدری سمیع اللہ جٹ
ڈسٹرکٹ رپورٹر قصور
03006596694

24/03/2025

قصور سے Aik نیوز پر لائیو

*ہم ہیں ایک اواز *
قصور عید کی تیاریوں میں قصوری جوتے اور قصوری کھسے کی دھوم جو پائیداری اور ڈیزائن کے حوالے سے اپنا ثانی نہیں رکھتا
مزید دیکھیے
چوہدری سمیع اللہ جٹ
ڈسٹرکٹ رپورٹر قصور
03006596694

22/03/2025

قصور سے Aik نیوز پر لائیو

*ہم ہیں ایک اواز *
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے پروگرام "پلانٹ فار پاکستان" کے تحت آج قصور میں عالمی یوم جنگلات کے موقع پر بائی پاس گول چکر میں منتخب نمائندوں ڈپٹی کمشنر، ڈی پی او قصور سمیت ضلعی انتظامیہ کے افسران نے پودے لگا کر پلانٹ فار پاکستان مہم کا آغاذ کیا
مزید دیکھیے
چوہدری سمیع اللہ جٹ
ڈسٹرکٹ رپورٹر قصور
03006596694

17/03/2025
12/03/2025

قصور سے Aik نیوز پر لائیو

*ہم ہیں ایک اواز *
قصور رمضان المبارک میں عدم برداشت سگرٹ نہ دینے پر ایک شخص قتل درندہ صفت قاتل نے ظلم کی تمام حدیں پار کر دیں مزید دیکھیے
چوہدری سمیع اللہ جٹ
ڈسٹرکٹ رپورٹر قصور
03006596694

12/03/2025

قصور سے Aik نیوز پر لائیو

*ہم ہیں ایک اواز *
قصور کی قدیمی مسجد نور روحانی محافل کا مرکز ہے مسجد نور شہر کے دل میں واقع ایک اہم مذہبی اور ثقافتی ورثہ ہے اس حوالے سے خصوصی رپورٹ دیکھیے
چوہدری سمیع اللہ جٹ
ڈسٹرکٹ رپورٹر قصور
03006596694

28/02/2025

قصور سے Aik نیوز پر لائیو

* ہم ہیں ایک اواز *
قصور: جدید ٹیکنالوجی سوشل میڈیا اور انٹرنیٹ کے دور میں کتاب کی اہمیت کم ہوئی ہے وہاں کتاب سے محبت اور کتب بینی کا شوق رکھنے والے شہریوں کے لیے بلدیہ چوک قصور میں کتاب میلے کا انعقاد کیا گیا
مزید دیکھیے
چوہدری سمیع اللہ جٹ
ڈسٹرکٹ رپورٹر قصور
03006596694

Address

New City
Kasur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aik News Kasur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share