Rana Mubashar

Rana Mubashar Beautiful view of UK
(1)

16/07/2025

الحمدللہ! 205 روپے کلو میٹھی چینی کے بعد،
اب 150 روپے والا پٹرول 300 میں خالص ملنے لگا ۔⛽

16/07/2025

انسان کو انسان سمجھ کر سلوک کریں کیونکہ جو آپ کے گھر کا نوکر ہے وہ اپنے گھر کا سربراہ ہے۔

15/07/2025
14/07/2025

پریشانی میں مذاق اور خوشی میں طعنہ مت دو کیونکہ ان سے رشتوں میں موجود محبت ختم ہو جاتی ہے🍂 ❤💯

14/07/2025

بارش کے دوران 60 سال سے زائد عمر کا کوئی چاچا گھر سے باہر نہ نکلے،
بحکم پنجاب حکومت۔😂

14/07/2025

لوگ رات کو اکثر دل دکھا کر سو جاتے ہیں … وہ یہ بھی نہیں سوچتے کہ جس کا دل ہم نے دکھایا ہے، وہ سویا ہوگا یا نہیں!

14/07/2025

لاہور میں آج تیز بارش کے بعد
چاچے کو اس کے گھر والوں نے کمرے میں بند کر کے کنڈی لگا دی...
"تُوں باہر نہیں جانا"😅

14/07/2025

اس وقت بارش کہاں کہاں پر شروع ہے؟💭💭💭

14/07/2025

شادی اپنوں میں ہونی چاہیے یا غیروں میں؟
تجربہ کار لوگ رہنمائی فرمائیں

Address

Kasur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rana Mubashar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share