RK News

RK News News POST

05/02/2024

ذوالفقار علی بھٹو شہید اورمحترمہ بینظیر بھٹوشہید کا دیرینہ ساتھی بابا ظفر اقبال انصاف کا منتظر

میرا بھتیجا اللہ کی رضا سے وفات پا گیا ہے اناللہ وانا الیہ راجعون
05/11/2023

میرا بھتیجا اللہ کی رضا سے وفات پا گیا ہے
اناللہ وانا الیہ راجعون

22/09/2023

یو اے ای دوبئی الکرامہ کے مقامی ہوٹل میں ایمرا یو اے ای کی جانب سے پاکستانی کمیونٹی کی اہم شخصیات کے اعزاز میں ایک عشائیہ کا اہتمام کیا گیا جس میں ایمرا یو اے ای کے نو منتخب عہدیداران کو نوٹیفکیشن دیے گئے مزید تفصیلات جانتے ہیں سلمان لقمان کی اس خصوصی رپورٹ میں

22/09/2023

منڈی عثمان والا
آگاہی پاکستان پاورٹی ایلیوئیشن کے زیر اہتمام
سیلاب متاثرین میں راشن کی تقسیم سینکڑوں لوگوں کو راشن تقسیم کیا گیا

11/06/2023
03/05/2023

پی ایچ اے اور آرکیالوجی ڈیپارٹمنٹ کے عہدیداران کا قومی ورثے کے تحفظ کیلئے اجلاس

٭ مئیوہسپتال لاہورمیں مریضوں کے علاج و معالجہ کے دوران روزمرہ کی استعمال ہونے والی ادویات وافرمقدارمیں موجودہیں۔سی ای او...
25/01/2023

٭ مئیوہسپتال لاہورمیں مریضوں کے علاج و معالجہ کے دوران روزمرہ کی استعمال ہونے والی ادویات وافرمقدارمیں موجودہیں۔سی ای او مئیوہسپتال پروفیسرڈاکٹرہارون حامد۔

سسٹنٹ کمشنرشالیمارذیشان ندیم کا یوسی18میں ٹیم نمبر 24کی کارکردگی کا جائزہ لینےکےلئے دورہ کیا گیا۔
23/05/2022

سسٹنٹ کمشنرشالیمارذیشان ندیم کا یوسی18میں ٹیم نمبر 24کی کارکردگی کا جائزہ لینےکےلئے دورہ کیا گیا۔

وزارت اطلاعات و نشریات صحافیوں کے فنی استعداد کار میں اضافے کے لیے خصوصی ٹریننگز کا اہتمام. لاہور(کاشف اقبال ساغر )وزارت...
22/05/2022

وزارت اطلاعات و نشریات صحافیوں کے فنی استعداد کار میں اضافے کے لیے خصوصی ٹریننگز کا اہتمام.
لاہور(کاشف اقبال ساغر )وزارت اطلاعات و نشریات، پریس انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ کے زیر اہتمام ڈیجیٹل میڈیا رپورٹنگ پر تین روزہ ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔وزارت اطلاعات و نشریات، پریس انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ کےذیلی ادارے پاکستان انفارمیشن سینٹر کے زیر اہتمام تین روزہ ڈیجیٹل میڈیا رپورٹنگ ورکشاپ کا انعقاد

ڈی آئی جی انویسٹی گیشن کامران عادل کی ڈویژنل ایس پیز کیساتھ میٹنگ۔کامران عادل نے انویسٹی گیشن ایس پیز کو سی سی پی او کے ...
21/05/2022

ڈی آئی جی انویسٹی گیشن کامران عادل کی ڈویژنل ایس پیز کیساتھ میٹنگ۔

کامران عادل نے انویسٹی گیشن ایس پیز کو سی سی پی او کے احکامات کی روشنی میں اپنی ترجیحات سے آگاہ کیا گیا۔

منڈی عثمان والا: پی ایچ پی ہیڈ کواٹر ز میں معزور افراد کوٹے پر بھرتی خوش آئند قرار
20/05/2022

منڈی عثمان والا: پی ایچ پی ہیڈ کواٹر ز میں معزور افراد کوٹے پر بھرتی خوش آئند قرار

ایس پی سٹی اخلاق اللہ تارڑ کی سٹی ڈویژن کے تمام ڈی ایس پی، ایس ایچ اوز کے ساتھ میٹنگ کا انعقاد
17/05/2022

ایس پی سٹی اخلاق اللہ تارڑ کی سٹی ڈویژن کے تمام ڈی ایس پی، ایس ایچ اوز کے ساتھ میٹنگ کا انعقاد

Address

Pial Kalan Kasur
Kasur

Telephone

+923004424007

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when RK News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to RK News:

Share