26/08/2026
انتہائی افسوسناک اور دل دہلا دینے والا واقعہ! 💔
اسلام آباد کے پمز ہسپتال کی نرسری وارڈ میں ایئر کنڈیشنر کا کمپریسر پھٹنے سے آگ لگنے کی اطلاع ہے، جس کے نتیجے میں 15 نومولود بچوں کے جاں بحق ہونے کی خبر سامنے آئی ہے۔ 😢
ننھی معصوم جانوں کا یوں دنیا سے چلے جانا ہر دل رکھنے والے انسان کے لیے انتہائی صدمے اور دکھ کا باعث ہے۔ 💔
اللہ تعالیٰ جاں بحق ہونے والے بچوں کے والدین اور تمام متاثرہ خاندانوں کو صبرِ جمیل عطا فرمائے اور انہیں یہ ناقابلِ تلافی صدمہ برداشت کرنے کی ہمت دے۔ آمین 🤲💔