Voice Of Kasur

Voice Of Kasur فیسبک کا یہ پیج پاکستان کے مشہور ضلع قصور کے متعلق ہے ، ? This page about District kasur

11/04/2025
درد دل والے ہی درد مند کے درد کو محسوس کرسکتےہیں ڈیرہ پروفیسر سیف اللہ قصوری پر عظیم مہمانوں کی آمد۔۔آج پروفیسر سیف اللہ...
05/01/2025

درد دل والے ہی درد مند کے درد کو محسوس کرسکتےہیں ڈیرہ پروفیسر سیف اللہ قصوری پر عظیم مہمانوں کی آمد۔۔
آج پروفیسر سیف اللہ قصوری صاحب کی طرف سے الہ آباد کے 50 سے زائد بچوں اور بچیوں میں گرم جیکٹس اور نقدی تقسیم کی گئی ۔ اس موقع پر پروفیسر سیف اللہ قصوری نے کہا کہ یہ بچے ہمیں اپنے بچوں ہی کی طرح محبوب ہیں ان کے ساتھ ملکر اور ان کے چہروں پر خوشی کے آثار دیکھکر روحانی خوشی نصیب ہوتی ہے پہلے مرحلے میں ھم نے ان بچوں کو دعوت دی ہے اگلے مرحلے میں جلد ہی ھم سارے علاقے کے بچوں کو اپنے ڈیرے میں دعوت دیں گے اور ان میں ونٹر پیکج تقسیم کریں گے
اس موقع پر بچوں نے پروفیسر صاحب کے ساتھ خوش گوار وقت بھی گزارا
نوٹ۔یہ صرف ان بچوں کی تصویر ہے جنہوں نے خود پروفیسر صاحب سے تصویر کا اصرار کیا ہے

14/10/2024
اقبال کا شاہین اقبال کا جوان اپنے وطن کا نام بلند کرتے ہوئے۔       ویلڈن ارشد ندیم اولمپیئن۔              مجھے فخر ہے ان...
09/08/2024

اقبال کا شاہین اقبال کا جوان اپنے وطن کا نام بلند کرتے ہوئے۔ ویلڈن ارشد ندیم اولمپیئن۔ مجھے فخر ہے ان جوانوں پر۔ جو ڈالتے ہیں ستاروں پہ کمند

Address

Depalpur Road Kasur
Kasur
55050

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice Of Kasur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Our Story

This page about District kasur news