Rising Kasur

Rising Kasur Rising Kasur – The Voice Of Kasur
Truth | News | Impact

تحریکِ پاکستان کا تاریخی سفر 🇵🇰ان عظیم بزرگوں کی لازوال قربانیوں، بے مثال جدوجہد اور انتھک کوششوں کی بدولت آج ہم مملکتِ ...
13/08/2026

تحریکِ پاکستان کا تاریخی سفر 🇵🇰

ان عظیم بزرگوں کی لازوال قربانیوں، بے مثال جدوجہد اور انتھک کوششوں کی بدولت آج ہم مملکتِ پاکستان میں آزاد فضاؤں میں سانس لے رہے ہیں۔ تحریکِ پاکستان کے ان تمام مجاہدین اور بزرگوں کو سلام پیش کرتے ہیں جنہوں نے قیامِ پاکستان کے لیے اپنا تن، من، دھن قربان کیا۔

تمام اہلِ وطن کو یومِ آزادی مبارک! 🇵🇰

13/08/2026

جشن آزادی شاندار آتش بازی کا مظاہرہ

13/08/2026

قصور کے شہری جلد از جلد اسٹیل باغ پہنچیں اور شاندار آتش بازی کا نظارہ کریں۔ 🇵🇰✨

🎇 آتش بازی رات 12 بجے
📍 مقام: اسٹیل باغ قصور

جشنِ آزادی کی خوشیوں میں بھرپور شرکت کریں۔
پاکستان زندہ باد! 🇵🇰❤️

کھڈیاں مکہ مکرمہ معاہدہ اور جشنِ آزادی کی تقریب 🇵🇰🇸🇦کھڈیاں کلمہ چوک میں مکہ مکرمہ معاہدہ اور جشن آزادی کی خوشی میں کیک ک...
13/08/2026

کھڈیاں مکہ مکرمہ معاہدہ اور جشنِ آزادی کی تقریب 🇵🇰🇸🇦

کھڈیاں کلمہ چوک میں مکہ مکرمہ معاہدہ اور جشن آزادی کی خوشی میں کیک کاٹا گیا اور ملک کی سلامتی کے لیے دعائیں:

تقریب میں وفاقی وزیر مملکت کے فرزند ملک مظہر رشید خاں نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی 🤲👑

تقریب میں دیگر معززین میں مہر اصغر چیرمین بیرون کھڈیاں چوھدری ھارون اسماعیل جنرل سیکرٹری مسلم لیگ ن کھڈیاں عمران طور عرف کالو بوس سمیت کھڈیاں کی معزز شخصیات کی کثیر تعداد میں شرکت

اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے ملک مظہر رشید خاں کا کہنا تھا مکہ مکرمہ میں پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان دفاعی تعاون کا معاہدہ مسلم اُمہ کے باہمی اتحاد، یکجہتی اور اجتماعی سلامتی کی جانب ایک اہم قدم ہے۔ یہ معاہدہ اس عزم کی علامت ہے کہ برادر اسلامی ممالک امن، استحکام اور باہمی تعاون کے لیے ایک دوسرے کے ساتھ کھڑے رہیں گے۔

اسی جذبۂ اتحاد کو ہم اپنے جشنِ آزادی پاکستان کے موقع پر بھی یاد کرتے ہیں۔ 14 اگست 1947ء ہماری قومی تاریخ کا وہ عظیم دن ہے جب قربانیوں اور جدوجہد کے نتیجے میں پاکستان ایک آزاد ریاست کے طور پر دنیا کے نقشے پر ابھرا۔

آج جشنِ آزادی کا تقاضا ہے کہ ہم آزادی کی نعمت پر اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کریں، اپنے وطن کی سلامتی، ترقی اور خوشحالی کے لیے متحد رہیں اور پاکستان کو ایک مضبوط، پُرامن اور ترقی یافتہ ملک بنانے میں اپنا کردار ادا کریں۔

پاکستان زندہ باد 🇵🇰
پاک سعودی دوستی پائندہ باد 🤝
اتحاد، امن اور ترقی ہمارا عزم!

13/08/2026

اسٹیل باغ پارک میں جشن آزادی کی خوشی میں تقریب کا انعقاد اور شاندار آتش بازی کی تیاریاں جاری، شہریوں کی جوق در جوق آمد جاری

13/08/2026

قصور سٹیل باغ پارک میں جشن آزادی تقریب کا آغاز ہو چکا عوام کا جوش دیدنی

قصور، کھڈیاں خاص میں جشنِ آزادی کی تیاریاں عروج پر 🇵🇰💚عبد الرحمن شاہ کاظمی کے شہر کھڈیاں خاص کے بازاروں میں جشنِ آزادی ک...
13/08/2026

قصور، کھڈیاں خاص میں جشنِ آزادی کی تیاریاں عروج پر 🇵🇰💚

عبد الرحمن شاہ کاظمی کے شہر کھڈیاں خاص کے بازاروں میں جشنِ آزادی کی رونقیں بڑھ گئیں، شہریوں اور دیہاتی علاقوں سے بڑی تعداد میں لوگ جھنڈیاں، قومی پرچم، سبز کپڑے اور دیگر اشیاء خریدنے پہنچ گئے۔

#14اگست #قصور

13/08/2026

پاکستان میں ربیع الاول کا 🌙 چاند نظر نہیں آیا یکم ربیع الاول 15 اگست اور 12 ربیع الاول بدھ 26 اگست کو ہوگی👍

13/08/2026

رات 12 بجے قصور اسٹیل باغ پارک میں شاندار آتش بازی کا مظاہرہ کیا جائےگا۔

13/08/2026

🇵🇰 یومِ آزادی کے موقع پر اپنے بچوں کی تصاویر، ویڈیوز یا اپنا ویڈیو پیغام بھیجیں، جو ہمارے پلیٹ فارم پر شیئر کیا جائے گا۔ میسنجر یا کمنٹس میں بھیجیں۔

Address

Kasur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rising Kasur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share