13/11/2025
صور میں خوفناک ٹریفک حادثہ!
لاپرواہی کے باعث پیش آنے والے حادثے میں دو بچوں سمیت پانچ افراد زخمی ہو گئے۔
ریسکیو ٹیم نے موقع پر پہنچ کر فوری کارروائی کرتے ہوئے زخمیوں کو طبی امداد فراہم کی اور ہسپتال منتقل کر دیا۔
ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ڈاکٹر نئیر عالم خان کا کہنا ہے کہ:
“دوران ڈرائیونگ احتیاط برتیں، تیز رفتاری سے گریز کریں، اور ہیلمٹ کا استعمال لازمی بنائیں تاکہ قیمتی جانوں کو محفوظ رکھا جا سکے۔”
📲 مزید خبروں کے لیے فالو کریں: Kasur TV News