D for Discover

D for Discover Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from D for Discover, TV Network, Pull Dolly Wala, Kasur.

سبزی منڈی پُل دولے والا قصور– روزانہ پھلوں اور سبزیوں کے ریٹس، زرعی خبروں، درآمد و برآمد کی اپ ڈیٹس اور کسانوں کے لیے قیمتی معلومات کا آپ کا قابلِ اعتماد ذریعہ۔ باخبر رہیں اور بہتر فیصلے کریں۔

12/05/2026

پیٹرول مزید 40 روپے مہنگا ہونے کا امکان! IMF کا ہدف 160 روپے فی لیٹر لیوی شامل کرنا ہے! وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک

الہ آباد کے قریب مائی رابو سٹاپ پر اے سی کوسٹر اسٹیئرنگ فیل ہونے کے باعث الٹ گئی، جس کے نتیجے میں 9 افراد زخمی ہو گئے۔ ر...
08/04/2026

الہ آباد کے قریب مائی رابو سٹاپ پر اے سی کوسٹر اسٹیئرنگ فیل ہونے کے باعث الٹ گئی، جس کے نتیجے میں 9 افراد زخمی ہو گئے۔ ریسکیو 1122 نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے 8 زخمیوں کو موقع پر ابتدائی طبی امداد دی جبکہ ایک شخص کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

قصور میں مویشی فروخت کر کے واپسی پر ایک تاجر کو نامعلوم مسلح ملزم نے لوٹ لیا، ملزم نے اسلحہ کے زور پر نقد رقم چھینی، ہوا...
08/04/2026

قصور میں مویشی فروخت کر کے واپسی پر ایک تاجر کو نامعلوم مسلح ملزم نے لوٹ لیا، ملزم نے اسلحہ کے زور پر نقد رقم چھینی، ہوائی فائرنگ کی اور موقع سے فرار ہو گیا، واقعے کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا جبکہ شہریوں کو بڑی رقم کے ساتھ سفر کرتے وقت احتیاط برتنے اور محفوظ راستہ اختیار کرنے کی ہدایت کی جا رہی ہے۔

قصور کے نواحی گاؤں راؤ خاں والا میں دسویں جماعت کے امتحان کے دوران ایک طالبہ بے ہوش ہو گئی، جسے ریسکیو 1122 نے بروقت طبی...
08/04/2026

قصور کے نواحی گاؤں راؤ خاں والا میں دسویں جماعت کے امتحان کے دوران ایک طالبہ بے ہوش ہو گئی، جسے ریسکیو 1122 نے بروقت طبی امداد فراہم کر کے حالت سنبھال دی۔ ہوش میں آتے ہی طالبہ نے ہمت کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنا پرچہ دوبارہ شروع کر دیا۔

لاہور کے علاقے DHA میں پیش آنے والے مبینہ ریپ کیس میںذرائع کے مطابق دونوں دوستوں کی ویڈیو لیک ہونے کے بعد مقدمہ درج کروا...
07/04/2026

لاہور کے علاقے DHA میں پیش آنے والے مبینہ ریپ کیس میں
ذرائع کے مطابق دونوں دوستوں کی ویڈیو لیک ہونے کے بعد مقدمہ درج کروایا گیا ہے۔
مبینہ ریپ کیس میں Sanorita اور اُس کی دوست کی مبینہ جنسی ویڈیوز لیک ہونے کے بعد ویڈیوز کو Cover دینے کے لئیے مقدمہ درج کروایا گیا اور ویڈیوز کے مطابق سکنگ(SucKing) اور ڈسچارج ہونے کی سٹوری گھڑئ گئ۔
آج کل جیسے ہی ویڈیو لیک ہوتی پولیس ایکٹو ہوتی اور ساتھ ہی مقدمہ درج ہو جاتا۔حالانکہ زناء باالرضاء پر 376 تعزیراتِ پاکستان لاگو ہی نہیں ہوتا مگر پولیس یہی Offence لگانے کو ترجیح دیتی۔
وجہ پولیس ہی بتا سکتی۔

📍 قصور کے اوپر سے فلائٹ گزرنے کی انفارمیشنقصور کے اوپر سے کمرشل جہاز روزانہ نہیں گزرتے، کیونکہ زیادہ تر فلائٹس لاہور ایئ...
07/04/2026

📍 قصور کے اوپر سے فلائٹ گزرنے کی انفارمیشن
قصور کے اوپر سے کمرشل جہاز روزانہ نہیں گزرتے، کیونکہ زیادہ تر فلائٹس لاہور ایئرپورٹ کے مخصوص روٹس استعمال کرتی ہیں۔ اسی وجہ سے قصور کی فضاؤں میں جہازوں کا گزر کم ہی دیکھنے کو ملتا ہے اور بعض اوقات کئی دن یا ہفتوں بعد کوئی فلائٹ نظر آتی ہے۔
آج بنکاک سے لاہور آنے والی ایک کمرشل فلائٹ قصور کے اوپر سے گزری، جو کہ روٹ میں تبدیلی یا ایئر ٹریفک مینجمنٹ کی وجہ سے ممکن ہوا۔

یہ حادثہ کئی سوالات چھوڑ گیا ہے
27/03/2026

یہ حادثہ کئی سوالات چھوڑ گیا ہے

25/03/2026

قصور متعدد ایس ایچ او شفل

ایس ایچ او گنڈا سنگھ والا تبدیل
حافظ یاسر کو گنڈا سنگھ جبکہ ابرار جمیل کو اے ڈویژن تعینات کردیا گیا ہے
پھولنگر SHO تھانہ سٹی عظیم حفیظ ڈھلوں کو تبدیل کر کے CIA پتوکی تعینات کر دیا گیا۔۔۔

شفقت جاوید نئے SHO تھانہ سٹی تعینات۔۔۔

25/03/2026

تھانہ صدر قصور کے علاقے میں علی الصبح ڈکیتی کی واردات۔ محمود جنرل سٹور۔ قبر والا سٹاپ۔ نظام پورہ۔ دیپالپور روڈ قصور ۔

اچانک 19 مارچ بروز جمعرات کو بھی تعطیل کا اعلان ۔ سرکاری معاملات زندگی درہم برہم ۔پنجاب حکومت نے عیدالفطر 2026 کے موقع پ...
18/03/2026

اچانک 19 مارچ بروز جمعرات کو بھی تعطیل کا اعلان ۔ سرکاری معاملات زندگی درہم برہم ۔
پنجاب حکومت نے عیدالفطر 2026 کے موقع پر عام تعطیلات کا اعلان کر دیا
19، 20 اور 21 مارچ 2026 کو پنجاب بھر میں سرکاری چھٹیاں ہوں گی
جمعرات، جمعہ اور ہفتہ کو عیدالفطر کی تعطیلات ہوں گی
پنجاب بھر میں تین روزہ عید کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری
حکومت کی جانب سے تعطیلات کا اطلاق صوبہ بھر میں ہوگا

Address

Pull Dolly Wala
Kasur
55050

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when D for Discover posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category