31/07/2025
🚩 وی سی 2 کاٹلنگ کی جانب سے زبردست تیاری! 🚩
وی سی ٹو کاٹلنگ صدر ندیم خان کی نگرانی میں ایکم اگست کو امیر حیدر خان ہوتی کی کاٹلنگ آمد کے سلسلے میں
کاٹلنگ بازار کو جھنڈوں اور فلیکسز سے سجا دیا گیا ہے۔
عوامی جوش و جذبہ عروج پر!
انشاءاللّٰہ تاریخی استقبال ہوگا! 🔥
اصغر علی وی سی ٹو جنرل سیکرٹری