07/03/2026
مارچ ۱۹۹۰ کو سینٹرل ریزرو پولیس فورس نے سرینگر کے علاقے چھن پورہ میں کئی گھروں پر چھاپے مارے۔ ان چھاپوں کے دوران بڑی تعداد میں خواتین کو اجتماعی عصمت دری کا نشانہ بنایا گیا
جس کی یاد میں آج نیلم ویلی میں ریلیاں نکالی گئی