03/09/2026
إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
انتہائی دکھ کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ مجیب الرحمٰن عرف منتری وفات پا گئے ہے ان کا نمازجنازہ کل صبح 10:30 بجے اورگوچ ہونکوٹی میں ادا کی جائے گی
اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے، درجات بلند فرمائے اور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ اللہ پاک تمام اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین 🤲