
30/09/2025
ماڑی انتظامیہ کی غنڈہ گردی نامنظور!
صحافیوں پر تشدد، جھوٹے مقدمے اور دھمکیاں ماڑی انتظامیہ کا مکروہ چہرہ بے نقاب کرتی ہیں۔
ہم اس بدمعاشی کے خلاف آواز بلند کرتے ہیں، کیونکہ قلم کو زنجیروں میں جکڑنے والے یاد رکھیں — سچ کو کبھی نہیں دبایا جا سکتا