11/11/2023
منشیات کی لت ایک سنگین مسئلہ ہے جو افراد، خاندانوں اور برادریوں کو متاثر کرتی ہے۔ یہ جسمانی اور ذہنی صحت کے مسائل، مالی مشکلات اور قانونی مسائل کا باعث بن سکتا ہے۔ اس پیج کو بنانے کا مقصد شہر میں بڑھتے ہوئے نشے کے بارے میں شعور اجاگر کرنا اور نشے کو ختم کرنا ہے۔تو اس لعنت کو ختم کرنے کے لیے سب ایک ہی آواز بلند کریں،
Say No To Drugs