Media Cell JUI Faizgunj

Media Cell JUI Faizgunj سوشل میڈیا ٹیم جمعیت علماء اسلام تحصیل فیضگنج

16/10/2025

محفل کو لوٹنا کوئی سومرو سے سیکھے
جمعیت کو وراثت میں ملا ہے سومرو

اللّٰہ تعالیٰ جماعت کے مخلص کارکن اور ذمہ دار کی مغفرت فرمائےاھل خانہ کے ساتھ جمعیت علماء اسلام اور جمعیت طلباء اسلام کے...
11/10/2025

اللّٰہ تعالیٰ جماعت کے مخلص کارکن اور ذمہ دار کی مغفرت فرمائے
اھل خانہ کے ساتھ جمعیت علماء اسلام اور جمعیت طلباء اسلام کے تمام رفقاء دکھی خبر میں شریک ہیں
یہ غم زدگی صرف اھل خانہ کی نہیں پوری جماعت کی ہے
اللّٰہ تعالیٰ منازل اُخروی آسن فرمائے آمین ثم آمین۔

قائدجمعیت حضرت مولانافضل الرحمٰن صاحب کی یونیورسٹی میں ایک مرتبہ پہر سے داخلائیں شروع ہوگئیںمخالف اسٹوڈنٹ حضرات فارم پُر...
10/10/2025

قائدجمعیت حضرت مولانافضل الرحمٰن صاحب کی یونیورسٹی میں ایک مرتبہ پہر سے داخلائیں شروع ہوگئیں
مخالف اسٹوڈنٹ حضرات فارم پُر کرکے جلدی میں جمع کروائیں۔

07/10/2025

سکھر میں قائدسندھ کی پریس کانفرنس

سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا سعودی شوری کونسل کے چئیرمین ڈاکٹرعبداللہ محمد ابراھیم الشیخ کے اعزاز میں ظہرانہ ظہر...
07/10/2025

سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا سعودی شوری کونسل کے چئیرمین ڈاکٹرعبداللہ محمد ابراھیم الشیخ کے اعزاز میں ظہرانہ

ظہرانہ میں سربراہ جےیوآئی مولانافضل الرحمان، وفاقی وزیر مذہبی امور سردار یوسف کی شرکت

ظہرانہ میں سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی کی شرکت

ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی، وفاقی وزیرعبدالعلیم خان، نور عالم خان، شگفتہ جمانی، شاہدہ اختر علی کی شرکت

05/09/2025

قائداعظم تصوير مان پريشاني ۾ پيو ڏسي ته ملڪ جو ڪهڙو حشر ڪري ڇڏيو اٿن: مولانا عبدالغفور حيدري صاحب (ناظم عمومی جمعیت علماء اسلام پاکستان)



14/07/2025
12/07/2025
جمعیت علماء اسلام فیض گنج کے تمام یونٹس کے کوآرڈینیٹر کو مبارکباد پیش کرتے ہیں۔اور دعاگوہ ہیں کہ رب کریم آپ احباب سمیت ہ...
12/07/2025

جمعیت علماء اسلام فیض گنج کے تمام یونٹس کے کوآرڈینیٹر کو مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
اور دعاگوہ ہیں کہ رب کریم آپ احباب سمیت ہم سب کو حقیقی معنوں میں جماعت کی خدمات کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین ثم آمین




جمعیت علماء اسلام سندھ کی جانب سے حیدرآباد میں کانفرنس کی پرنٹ میڈیا کوریج۔
17/06/2025

جمعیت علماء اسلام سندھ کی جانب سے حیدرآباد میں کانفرنس کی پرنٹ میڈیا کوریج۔

Address

Khairpur Mirs

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Media Cell JUI Faizgunj posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share