Ai Content With Faheem

Ai Content With Faheem Dil ki soch, AI ka jaadu �
Har content mein nayi kahani, har post mein naya khwab �

10/03/2026
10/03/2026

09/03/2026

08/03/2026












08/03/2026




















07/03/2026





























پرڈیو یونیورسٹی کے ماہرین لکھتے ہیں کہ آج سے تقریباً چھ کروڑ اور ساٹھ 60 لاکھ سال پہلے، میکسیکو میں یوکاٹان پیننسولا میں...
07/03/2026

پرڈیو یونیورسٹی کے ماہرین لکھتے ہیں کہ آج سے تقریباً چھ کروڑ اور ساٹھ 60 لاکھ سال پہلے، میکسیکو میں یوکاٹان پیننسولا میں اونچے اونچے درختوں والے جنگل میں سورج کی روشنی زمین تک پہنچ رہی تھی یہ میکسیکو کی خلیج کا ساحل ہے۔ بڑے کیڑوں اور ڈائنوسار کی آوازوں سے گونجتے اس جنگل میں بسنے والی زندگی کو نہیں پتہ کہ آج کیا ہونے والا ہے،،،،، وہ بالکل ایسے مصروف تھے جیسے آج کل ہم مصروف ہے ان کے "فرشتوں" کو بھی معلوم نہیں تھا کہ زمین کیطرف ایک چھ میل چوڑا پتھر،چالیس ہزار میل فی گھنٹہ کی رفتار سے بڑھ رہا ہے۔۔۔ فضا میں پہنچ کر اسکی رگڑ سے زمین کی فضا گرم ہوا اور پھر ایک زبردست دھممممماکہ ہوا اور یہ کوئی عام دھمماکہ نہیں تھا بلکہ ماہرین لکھتے ہیں کہ یہ دھمماکہ تقریباً ایک لاکھ کھرب ٹن بارود کے پھٹنے جیسا تھا۔۔۔۔ کیونکہ اس پتھر نے ناقابل یقین حد مومینٹم حاصل کیا تھا،، اور اس نے زمین کے ساتھ ٹکراتے ہی ریلیز کیا یہ پتھر کئی میل تک اندر دھنس گیا۔

اسکے بعد جو ہوا وہ بیان کرنے کے قابل نہیں ہے کیونکہ اس تصادم نے زمین کی سطح میں گہرا گڑھا بنا دیا،، جو تقریباً ایک سو پندرہ میل چوڑا تھا۔۔۔ ماہرین کہتے ہیں کہ اس سے بننے والی بلاسٹ ویو نے تقریباً ایک ہزار 1000 کلو میٹر کے دائرے میں رہنے والی زندگی کو کچھ سیکنڈ میں ہی ختم کر دیا۔۔۔۔ لیکن کہانی ابھی ختم نہیں ہوئی۔اس کے بعد اس سے نکلنے والی تھرمل ریڈی ایشن نے گھاس، درختوں اور جھاڑیوں کو فوراً آگ لگا دی، اور دس سیکنڈ میں اس علاقے کے بڑے جانور مارے گئے۔آگ کے بعد سیلاب، سونامی کی لہر ایک ہزار 1000 فٹ اونچی اٹھی۔۔ اور رکٹر سکیل پر دس سے زائد سکیل کا زلزلہ۔۔ ہم نے 2005 میں 7.6 ریکٹر اسکیل زلزلہ برداشت نہیں کیا اور دس ریکٹر سکیل کا زلزلہ تھا اس زلزلے کی شدت اس قدر زیادہ تھی کہ آج تک اس شدت سے کبھی زلزلہ نہیں آیا ہے آٹھ منٹ کے بعد راکھ نے نیچے گرنا شروع کیا،،،،،،،، اور جلتی زمین اس راکھ سے ڈھک گئی۔ جہاں پر یہ تصادم ہوا تھا، اسکے آس پاس اب سینکڑوں فٹ کا ملبہ تھا۔

اسکے پینتالیس منٹ کے بعد ایک زبردست طوفان جو چھ سو میل فی گھنٹہ کی رفتار سے ہے، جو یہ ملبہ بھی لے اڑا اور جہاں پہنچا وہاں پر ہر کھڑی چیز کو گرا دیا۔جو براہِ راست اسکی زد میں نہیں آئے اور اس سے دور تھے،،، انہیں اب تاریک ہوتا آسمان نظر آ رہا اور ایسے جیسے ٹوٹتے ستاروں کی بارش۔یہ وہ ملبہ ہے جو اس تصادم کی وجہ سے اڑ کر اب واپس زمین کو آ رہا ہے،،، دھول اور اس ملبے کی وجہ سے آسمان تاریک ہوتا جا رہا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔ماہرین لکھتے ہیں کہ کچھ گھنٹے تک زبردست تاریکی رہی،،،، اور پھر ہلکی ہلکی پھیلتی روشنی۔۔۔ اگلے کچھ ہفتوں اور مہینوں تک ایسے جیسے کوئی بہت ابر آلود دن ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اس تصادم کے ابتدائی گھنٹے نے آس پاس کے جانداروں کی جان لے لی راکھ کے بادلوں نے زمین پر روشنی کم کر دی، جسکی وجہ سے فوٹوسنتھیز ہونا بند گیا اور پودوں کی موت ہونا شروع ہوئی اور ساتھ انکے کھانے والوں کی۔ بارش جب برسی تو یہ تیزابی کیچڑ بن گیا۔۔۔ کئی برسوں بعد جب تک اس کے اثرات چھٹے، زمین پر اسی فیصد زندگی کا خاتمہ ہو چکا تھا۔ صرف ایک خلائی پتھر سے 80 فیصد زندگی حاتمہ ہوا۔

ایسا ہی ایک پتھر زمین کی طرف آنے والا ہے، اور یہ پتھر 2032 ء میں زمین کے بہت قریب سے گزرے گا۔۔۔۔ اگر چہ اس کے خشکی پر گرنے کا امکان محض 0.07 فیصد ہے،، جو بہت ہی کم ہے، لیکن اگر یہ زمین سے ٹکرایا تو کچھ بھی نہیں بچے گا.۔ ناسا کیلکولیشنز کے مطابق یہ خلائی پتھر 22 دسمبر 2032 کو زمین کی انتہائی پاس سے گزرے گا۔ کاش کاش کاش یہ خلائی پتھر اسسسسسرائیل میں جا گرے، تاکہ دنیا سے اسسرائیل کا نام و نشان مٹ جائے۔۔۔۔۔۔۔!!!

Address

Dadu
Khairpur Nathan Shah
76300

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ai Content With Faheem posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share