14/01/2022
"رسول خدا صلی اللّٰہ علیه وآلہ وسلّم
*اے سلمان! جس شخص نے اھل بیت علیھم السّلام کی مکمل معرفت حاصل کرلی اور ان کی اقتداء کی کہ ان کے دوست سے محبت کی اور ان کے دشمن سے بیزاری کی خدا کی قسم وہ وھیں رھے گا جھاں ھم رھیں گے.
شرح زيارت جامعه ڪبيرہ ج۱ ص۱۱۶.
*ᴘᴏsᴛ ʙʏ⭝*
*_~᭓Shuaib Akhtar