Geo har din apni zindagi

Geo har din apni zindagi simple

Sindh people  # گھوٽڪي  : ڪلاس  نائين ۾ ڪاپي ڪرايائين ھڪ چڪر پوليس وارن لٺيون ھنيس پوءِ به چوي پيو مون کي لٺين جي پرواهه...
31/05/2023

Sindh people #
گھوٽڪي : ڪلاس نائين ۾ ڪاپي ڪرايائين ھڪ چڪر پوليس وارن لٺيون ھنيس پوءِ به چوي پيو مون کي لٺين جي پرواهه نه آهي رڳو تنھنجي پرواهه آهي پوئ ھن سان پيار ٿي ويو ھاڻي شادي ڪئي آهي. ھاڻي مالڪ مارڻ جون ڌمڪيون ٿا ڏين. حڪومت کي اپيل آهي ته تحفظ فراهم ڪيو وڃي. ناري

31/05/2023

خوش رہنے کے لئے عمر کی کوئی حد نہیں ہوتی

28 مئی 1998یوم تکبیراللہ پاک ڈاکٹر عبد القدیر خان صاحب رحمۃ اللہ علیہ کی بے حساب مغفرت فرمائے ،، انہوں نے پاکستان کے لیے...
30/05/2023

28 مئی 1998
یوم تکبیر

اللہ پاک ڈاکٹر عبد القدیر خان صاحب رحمۃ اللہ علیہ کی بے حساب مغفرت فرمائے ،، انہوں نے پاکستان کے لیے جو کوششیں کیں اللہ پاک اپنی شایان شان ان کو اجر عطا فرمائے ،، پاکستان کو ایٹمی طاقت بنانے کے بدلے اللہ پاک ان کو جنت الفردوس میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور دیگر غازیان اسلام کا پڑوس نصیب فرماۓ۔۔۔۔۔

افسوس ہماری قوم اس عظیم بندے کی قدر نہ کرسکی😰😰😰۔۔۔

29 مئی اس دن (29 مئی، 1453 عیسوی )کو، 21 سالہ فاتح سلطان محمد ثانی (سلطان محمد الفاتح) کی قیادت میں عثمانی ریاست نے قسطن...
30/05/2023

29 مئی
اس دن (29 مئی، 1453 عیسوی )کو، 21 سالہ فاتح سلطان محمد ثانی (سلطان محمد الفاتح) کی قیادت میں عثمانی ریاست نے قسطنطنیہ کو فتح کیا اور بازنطینی سلطنت کا خاتمہ ہوا۔
قسطنطنیہ (استنبول) کی فتح 53 روزہ محاصرے کااختتام تھا جو 6 اپریل 1453 کو شروع ہوا تھا۔

طیب اردگان ایک مرتبہ پھر 2 کروڑ 77 لاکھ ووٹ لے کر کامیاب ہوئے اور ترکی کے صدر بن گئے۔۔۔۔۔۔۔2003 میں ان کو وزیراعظم بنایا...
30/05/2023

طیب اردگان ایک مرتبہ پھر 2 کروڑ 77 لاکھ ووٹ لے کر کامیاب ہوئے اور ترکی کے صدر بن گئے۔۔۔۔۔۔۔

2003 میں ان کو وزیراعظم بنایا گیا تھا اور 2014 میں یہ صدر بنے تھے ،، ان کو اقتدار میں آئے دو دہائیاں گزر چکی ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

اور آج سلطنت عثمانیہ کے قسطنطنیہ فتح کرنے کے واقعہ کو 570 سال گزر چکے ہیں🥰🥰🥰😍😍😍

اگر اولاد کو صرف دنیاوی تعلیم کے پیچھے لگا دیں گے ،، ان کو دین کی تعلیم نہیں دلوائیں گے تو پھر یہ حالات دیکھنے پڑیں گے۔۔...
30/05/2023

اگر اولاد کو صرف دنیاوی تعلیم کے پیچھے لگا دیں گے ،، ان کو دین کی تعلیم نہیں دلوائیں گے تو پھر یہ حالات دیکھنے پڑیں گے۔۔۔۔۔۔۔۔

انڈیا کا وہ غیر مسلم سنگر (( سدھو موسے والا )) جس کے بارے میں RIP لکھنے سے انسان دائرہ اسلام سے خارج ہوجائے اس گلوگار کے لیے ہمارے پاکستانی مسلمان جوان سالانہ ختم کا انعقاد کررہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔

Address

P. O Box Wada Lakha Village Wada Lakha Taluka Sobhdearo District Khairpur
Khairpur

Telephone

+923079026379

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Geo har din apni zindagi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Geo har din apni zindagi:

Share