Salman Ahmad Tariq

Salman Ahmad Tariq On my page you can find the latest news about politics and other hot topics in the news.

02/07/2024

اللہ پاک معاف کرے اج گرمی کتنی زیادہ ہو رہی ہے ایسے لگ رہا ہے جیسے تندور میں بیٹھے ہیں 🙏🙏

آخری دیدار میرے پیر و مُرشدآلِ نبیؐ اولادِ علیؓ سٙیّدُالسّاداتحضرت علامہ پیر سیّد جاوید حسین شاہ صاحب جامعہ عبیدیہ فیصل ...
05/05/2024

آخری دیدار میرے پیر و مُرشد
آلِ نبیؐ اولادِ علیؓ سٙیّدُالسّادات
حضرت علامہ پیر سیّد جاوید حسین شاہ صاحب جامعہ عبیدیہ فیصل آباد

17/02/2024

سچ بولنے سے پہلے سوچ لیا کریں بعد میں آپکو ذہنی مریض بھی کہا جاسکتا ہے...
کیونکہ یہاں منافق اور جھوٹے ذہین سمجھے جاتے ہیں....
واہ میرے رب کیا کیا دیکھنا پڑ رہا ہے 🙏

17/02/2024
17/02/2024

انسانیت ابھی باقی ہے!

16/02/2024

ضَمير بیچ کر لشکر کے ساتھ کھڑا ہونے سے بہتر ہے انسان اپنا ضمیر بچا کر اکیلا کھڑا رھے

(حضرت اِمام حُسين ع)

16/02/2024

‏پٹرول 3 روپے اور ‏‎عزت مآب عرق گلاب میں 8 روپے کا اضافہ کر دیا گیا
😝

Sbr kro bhaiya ji bat Yaha tak pohch chuki ha ❤️❤️
16/02/2024

Sbr kro bhaiya ji bat Yaha tak pohch chuki ha ❤️❤️

16/02/2024

پتہ نہیں حضرت مولانا فضل الرحمان نے کھانا کھایا بھی ہوگا یا نہیں
🤔😛

16/02/2024

تحریک انصاف والو نوٹ کرلو۔ مولانا کا پورا نام اب ایسے لکھنا ہے۔
*جناب امیر محترم پیر طریقت رہبر شریعت حضرت مولانا فضل الرحمن دامت برکاتہم العالیہ*❤️🙈

14/02/2024

السلام علیکم
وہ معجزوں کا بادشاہ ہے جب چاہے حالات بدل سکتا ہے۔
❤️❤️

14/02/2024

سیاسی اختلاف اپنی جگہ مگر علمائے کی توھین کرنا علمائے کرام کی ویڈیوز کے ساتھ غلط سونگ لگانا، یا علمائے کرام کی کارٹون بنانا ہمارے مذہب ھرگز اجازت نہیں دیتا، لہذا ان چیزوں سے سخت گریز کریں! 🙏

Address

Near Fazal High School
Khairpur
6310

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Salman Ahmad Tariq posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Salman Ahmad Tariq:

Share