Mubashir Mastoi official

Mubashir Mastoi official "میرا گاؤں، میری پہچان ہے، جہاں کھیتوں کی ہریالی اور ندیوں کی سرگوشی، دل کو سکون دیتی ہے۔ آؤ مل کر اپنے گاؤں کی خوبصورتی کو دنیا کے سامنے لے چلیں۔"

25/04/2025
11/04/2025

ہمارے کئی کارکنوں کو پرامن احتجاج کرنے پر گرفتار کیا گیا۔ وہ تمام کارکن آج ہمارے درمیان ہیں۔ ان کی قربانیاں رنگ لائیں گی اور عمران خان کی رہائی کے لیے ہر احتجاج میں شریک ہوں گے۔

شیر علی آفریدی

11/04/2025

ڈونلڈ ٹرمپ کے معاشی اقدامات بلخصوص ٹیرف کے اعلانات کے باعث دنیا میں بھونچال آ گیا ہے بلکہ سونامی آ گیا ہے اس سے دنیا بھر کی معیشت متاثر ہوئی ہے لیکن پاکستان کا تو کوئی کاروبار ہے ہی نہیں پاکستان تو پہلے ہی تباہ ہو چکا ہے اس لیے فرق نہیں پڑتا* ۔

*مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم*

11/04/2025

🌹‏ *وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کا دعویٰ ہے کہ اگر میری مرضی کے مطابق معاملات آگے بڑھنے دیے جائیں تو عمران خان دو مہینوں میں باہر ہو گا بلآخر ہمیں اسٹیبلشمنٹ سے settlement کرنی پڑے گی لیکن عمران خان جیل میں لمبا عرصہ رہنے کے لیے تیار ہیں لیکن ڈیل پر آمادہ نہیں ہیں ۔*

*عمران ریاض خان*

11/04/2025

*‏اٹک جیل سے مہمند کے کارکنان رہا ہو گئے*
*جیل کے باہر مہمند کے تنظیمی عہدیداران نے کارکنان کا استقبال کیا*

11/04/2025

السلام علیکم
میرے پاکستانیوں
اس وقت 85 پرسنٹ پاکستانی عوام عمران خان کی رہائی کے لیے کسی معجزے کا انتظار کر رہی ہوں
ایک بات طے ہے کہ یہ نظام عمران خان کو اندر رکھنا چاہتا ہے اور مرتے دم تک زور لگائے گا صرف ایک چیز عمران خان کو باہر نکال سکتی ہے اور وہ ہے اپ ائین کی حدود میں پرامن احتجاج کے لیے روڈ پر نکلیں پوری قوم دو دن بھول جائے کہ ہم نے کوئی کام کرنا ہے یا نوکری بس روڈ پر نکل ائیں کم از کم 20 لاکھ بندہ انشاءاللہ میں وعدہ کرتا ہوں عمران خان دوسرے دن اپ کے ساتھ ہوں گے جب تک عوام نہیں نکلتی تب تک عمران نہیں نکلے گا یہ میری بات لکھ لیں اللہ ہم سب کو نیک ہدایت دے ہم سب پاکستان ائین کی حفاظت کریں

11/04/2025

*🚨‏اگر پی ٹی آئی ختم ہو جائے، لیڈرشپ آپس میں لڑتی رہے لیکن پھر بھی ایک بات تو تہہ ہے کہ قوم اس نظام اور حکومت کے خلاف ہی رہے گی،*

*بیرسٹر سعد رسول*

11/04/2025

تمام پی ٹی آئی ورکرز جو کےپی کےسےہےاپنےایم این ایز اور ایم پی ایزکومیسج کرکے آگاہ کرےکہ فوج علی امین گنڈاپورکےزریعےخیبرپختونخوا کےزخائرامریکہ کوبھیچنے جارہے ہیں جو کہ عمران خان صاحب کےنظریۓکےساتھ سراسر غداری ہےاور پختونخواہ کےعوام کےحق پےڈاکہ اور ناانصافی کےساتھ ساتھ بہت بڑی زیادتی اورعمران خان کےرہائی میں خلل اور رکاوٹ ہے جو ایم پی اےاس مسودےپر دستخط کرےگاورکرز اس کےگھر کامحاصرہ کرکےاس اسے کیفرکردارتک پہنچائیں گے ہم ایسی کوئی غداری کوئی کام جوکہ خان کےاجازت کےبغیر کےپی اسمبلی سےپاس ہوگا اس کےزمہ داران کو کیفرکردار تک پہنچائیں گے
اس میسج کو کےپی کےہر ایم این اے اور ایم پی اے تک پہنچائیں

10/04/2025

بلوچستان کے حالات کے بارے میں حکومت کو عوامی نمائندوں سے بات چیت کرنی چاہیے۔ میرا حلقہ بلوچستان سے متصل ہے، اور یہ بہت تکلیف دہ ہے کہ پنجاب کا شناختی کارڈ دیکھ کر سرائیکیوں اور پنجابیوں کو شہید کر دیا جاتا ہے۔ حال ہی میں میرے حلقے، ڈی جی خان، سے تعلق رکھنے والے تین افراد شہید ہوئے۔ اسی طرح جعفر ایکسپریس کا واقعہ بھی انتہائی افسوسناک تھا۔
پارلیمانی لیڈر محترمہ زرتاج گل وزیر

Address

Khan Bela

Telephone

+3282348344

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mubashir Mastoi official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mubashir Mastoi official:

Share