Khari BAAT

Khari BAAT Allah is Big power in the world �

معزرتیں قبول کرنی چاہیے، پر اس شخص کو کبھی معافی نہ دو جس نے تمہیں ہر طرح کی اذیت دی ہو، تمہاری محبت و خلوص کو ذلیل کیا ...
21/05/2025

معزرتیں قبول کرنی چاہیے،
پر اس شخص کو کبھی معافی نہ دو
جس نے تمہیں ہر طرح کی اذیت دی ہو،
تمہاری محبت و خلوص کو ذلیل کیا ہو ......
جس نے تمہیں اپنے برتاؤ سے ایسا کر دیا ہو
کہ تم آئندہ ہر شخص کی مخلص کوششوں پہ بھی شک کرنے والے بن جاؤ .....
یقین توڑنے والےمجرموں کی کوئی معافی نہیں ہوتی ........
"ایسے لوگوں کو جانے دیں جو اپنی آسانی اور ضرورت کے حساب سے آپ کو ضروری سمجھیں۔"۔🥀

20/05/2025

آپ کے زوال کا انتظار کرنے والوں سے زیادہ پرجوش کوئی تماشائی نہیں ہے! "

جب ہم کسی کو اُس کی اوقات سے بڑھ کر اہمیت دیتے ہیں تو وہ اپنا اصل چہرہ بھول جاتا ہےاور پھر اکڑنے لگتا ہے... #کھڑی بات
20/05/2025

جب ہم کسی کو اُس کی اوقات سے بڑھ کر اہمیت دیتے ہیں تو وہ اپنا اصل چہرہ بھول جاتا ہے
اور پھر اکڑنے لگتا ہے...

#کھڑی بات

06/06/2024

Address

Khan Bela

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khari BAAT posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share