Jahanian news point

Jahanian news point jahanian

📺 جہانیاں میں LED TV کے تمام مسائل کا بہترین حل! 🔧جہانیاں میں HAIER کمپنی سے رجسٹرڈ واحد LED TV ورکشاپ —AL FAISAL ELECTR...
29/08/2026

📺 جہانیاں میں LED TV کے تمام مسائل کا بہترین حل! 🔧

جہانیاں میں HAIER کمپنی سے رجسٹرڈ واحد LED TV ورکشاپ —
AL FAISAL ELECTRONICS WORKSHOP پر آپ اپنے LED TV کے ہر قسم کے مسئلے کا حل کروا سکتے ہیں۔

✅ LED میں لائنز آ گئی ہیں؟
اب بغیر پینل تبدیل کیے مسئلہ حل کروائیں۔

✅ LED TV کا پینل ٹوٹ گیا ہے؟
✅ تصویر یا ڈسپلے کا مسئلہ ہے؟
✅ کسی بھی قسم کی LED TV خرابی ہے؟
ماہر کاریگروں سے اپنی LED کی بہترین مرمت کروائیں۔

😍 اپنی پرانی LED کو بنائیں جدید Android TV!
Google Board لگوا کر اپنی پرانی LED TV کو Android TV میں تبدیل کروائیں اور YouTube، انٹرنیٹ سمیت جدید سہولیات سے لطف اندوز ہوں۔

🏠 اب جہانیاں میں گھر بیٹھے بھی LED TV کی سروس اور مرمت کی سہولت حاصل کریں۔

📞 رابطہ نمبرز:
0300-6897266
0321-7350266

📍 پتہ: موبائل مارکیٹ، بسم اللہ مارکیٹ، جہانیاں

ڈاکٹر وقاص منیر صاحب — خدمت، خلوص اور انسانیت کا خوبصورت امتزاج۔ ❤️اللہ تعالیٰ انہیں ہمیشہ صحت، عزت اور کامیابی عطا فرما...
29/08/2026

ڈاکٹر وقاص منیر صاحب — خدمت، خلوص اور انسانیت کا خوبصورت امتزاج۔ ❤️
اللہ تعالیٰ انہیں ہمیشہ صحت، عزت اور کامیابی عطا فرمائے۔ آمین 🤲

28/08/2026

گرین پراپرٹی سرٹیفکیٹ 6 ماہ کے لیے معطل

زمینوں کی خرید و فروخت میں درپیش مشکلات کے پیشِ نظر حکومتِ پنجاب نے گرین پراپرٹی سرٹیفکیٹ کو 6 ماہ کے لیے معطل کرنے کا اعلان کردیا۔

28/08/2026

جہانیاں: کچہری روڈ اور ہاؤسنگ سکیم کو ملانے والی مین پلی ٹوٹ گئی
جہانیاں کچہری روڈ اور ہاؤسنگ سکیم کو ملانے والی اہم مین پلی ٹوٹ جانے کے باعث شہریوں کو آمدورفت میں شدید مشکلات کا سامنا ہے۔
شہریوں کی جانب سے ڈپٹی کمشنر خانیوال اور اسسٹنٹ کمشنر جہانیاں سے فوری نوٹس لیتے ہوئے پلی کی تعمیر و مرمت کروانے کی اپیل کی گئی ہے، تاکہ کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے بچا جا سکے۔

🤝 آپ کا تعاون، کسی بچے کے روشن مستقبل کی بنیاد بن سکتا ہے۔روشنی ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن (رجسٹرڈ) جہانیاں کے تعلیمی و فلاحی م...
28/08/2026

🤝 آپ کا تعاون، کسی بچے کے روشن مستقبل کی بنیاد بن سکتا ہے۔
روشنی ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن (رجسٹرڈ) جہانیاں کے تعلیمی و فلاحی مشن میں اپنا حصہ ڈالیں۔
💳 Meezan Bank:
IBAN: PK71MEZN0098830111227733
📱 JazzCash: 03007142103
آپ کا معمولی سا تعاون، کسی کی زندگی میں بڑی تبدیلی لا سکتا ہے۔

27/08/2026

جہانیاں: نواحی گاؤں 108 دس آر میں ٹیوب میں گرنے سے 3 سالہ بچہ جاں بحق ہوگیا۔
جاں بحق بچے کی شناخت عبدالحنان ولد ثناء اللہ کے نام سے ہوئی ہے۔

26/08/2026

جہانیاں میں 12 ربیع الاول کی مناسبت سے ببل لاہوری سموسہ کی جانب سے حلوہ پوری تقسیم کی جا رہی ہے

26/08/2026

جہانیاں میں 12 ربیع الاوّل کے حوالے سے بازاروں کی سجاوٹ اور دلچسپی کا فقدان،

26/08/2026

جہانیاں میں بھی 12 ربیع الاوّل کے موقع پر درودوسلام کی فضائیں گونج اٹھی

24/08/2026

جہانیاں: چیف آفیسر 40 ہزار رشوت سمیت گرفتار

اینٹی کرپشن ملتان کی ٹیم کی کارروائی، میونسپل کمیٹی جہانیاں کے چیف آفیسر علی احمد صابر کو مبینہ طور پر 40 ہزار روپے رشوت لینے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا۔ گاڑی سے رقم بھی برآمد، مزید تفتیش جاری۔

Address

Khanewal Kohna

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jahanian news point posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Jahanian news point:

Shortcuts

Share