
13/08/2025
کل رات اچانک سے میرا مال اف ملتان جانے کا ارادہ ہوا تو میں اور میرا دوست ہم پہنچ گئے مال اف ملتان جہاں پر بہت زیادہ لوگوں کا رش تھا رش ہونے کی وجہ مجھے جو لگ رہی تھی وہ یہ 14 اگست کی سیل تھی یعنی کہ ہر سٹال پر اپ کو آذادی آفر مل رہی تھی تو کچھ دیر مال کی سیر کرنے کے بعد ہم نے ارادہ کیا کچھ کھانے کا تو ہم بھی پہنچ گئے Beast Burger 🍔 پر جہاں پر بہت زبردست سی دو ازادی افر لگی ہوئی تھی
First Deal
2 Grill Beef Or Chicken Burger 🍔
2 Cold Drink (345ML )🍷
One Larg plain Fries 🍟
Only Rs 1947
Second Deal
2 Mexican Zinger Ya phr 2 Fire House koi bhi
Or 1 Maxican & 1 fire house
2 Cold Drink ( 345ML)
One plain Fries Regular 🍟
Only Rs : 1150
اب جب ہر بندہ ڈیل سے فائدہ اٹھا رہا تھا تو ہم نے بھی فورا سے یہ ڈیل منگوائی اور خوب مزے مزے سے کھائی اور یقین کریں ان کا ٹیسٹ تو بہت ہی لاجواب ہے میں تو اپ کو بس اتنا ہی کہنا چاہوں گا جب تک اگست کا مہینہ چل رہا ہے اس ڈیل سے بھرپور فائدہ اٹھائے کیونکہ یہ ہو سکتا ہے اگست کے بعد اپ کو ڈیل نہ ملے تو جب بھی اپ مال اف ملتان جائیں یا گھر پر آرڈر کرنا چاہتے ہیں تو ایک بار بیسٹ برگر کی یہ ڈیل ضرور ٹرائی کریں