PPC News

PPC News Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from PPC News, Media/News Company, Khanewal.

16/02/2026
05/02/2026
پنجاب کے طلبہ کے لیے خوشخبری ہے کہ*وزیراعلیٰ پنجاب لیپ ٹاپ پروگرام فیز ٹو* کے تحت آن لائن درخواستوں کے لیے پورٹل کھول دی...
26/01/2026

پنجاب کے طلبہ کے لیے خوشخبری ہے کہ*وزیراعلیٰ پنجاب لیپ ٹاپ پروگرام فیز ٹو* کے تحت آن لائن درخواستوں کے لیے پورٹل کھول دیا گیا ہے، جس میں اب پرائیویٹ یونیورسٹیوں کے طلبہ بھی درخواست دے سکتے ہیں۔ اس پروگرام کے لیے *رجسٹریشن کی آخری تاریخ 15 فروری 2026* مقرر کی گئی ہے۔

درخواست دینے کے لیے امیدوار کا پنجاب کے کسی بھی ضلع کا ڈومیسائل ہونا لازمی ہے، جبکہ وہ کسی سرکاری یونیورسٹی یا کالج میں بی ایس کے پہلے یا دوسرے سمسٹر، سرکاری میڈیکل و ڈینٹل کالج، نرسنگ کالج یا منتخب پرائیویٹ یونیورسٹیز میں زیرِ تعلیم ہونا چاہیے۔
اہل یونیورسٹیز کی لسٹ: https://cmlaptophed.punjab.gov.pk/view-institutes

اہلیت کے معیار کے مطابق سرکاری یونیورسٹیوں اور کالجوں کے طلبہ کے لیے انٹرمیڈیٹ میں کم از کم 65 فیصد، میڈیکل و ڈینٹل کالجوں کے لیے 80 فیصد، ڈی وی ایم کے طلبہ کے لیے 75 فیصد اور نرسنگ کالجز کے لیے 65 فیصد نمبرز ہونا ضروری ہیں۔

امیدوار پہلے کسی سرکاری لیپ ٹاپ اسکیم سے مستفید نہ ہوا ہو۔ یہ پروگرام طلبہ کو جدید ٹیکنالوجی سے آراستہ کرنے اور تعلیمی میدان میں مزید آگے بڑھنے کا ایک اہم موقع فراہم کرتا ہے۔

ویب سائٹ:
https://cmlaptophed.punjab.gov.pk/
اپلائی آن لائن: https://cmlaptophed.punjab.gov.pk/candidate/signup

Contact For apply:
0311-4958161
Follow the Students News Channal (Nursing+AHS Admission Hub) channel on WhatsApp: https://whatsapp.com/channel/0029Val4h6pA89MoAdzrnl3S

Follow page for details:
https://www.facebook.com/studentsnewsofficial

خوشخبریپنجاب حکومت نے ’’اپنی چھت اپنا گھر‘‘ پروگرام کو مزید توسیع دیتے ہوئے جوائنٹ فیملیز تک بڑھا دیا پنجاب کی جوائنٹ فی...
24/01/2026

خوشخبری
پنجاب حکومت نے ’’اپنی چھت اپنا گھر‘‘ پروگرام کو مزید توسیع دیتے ہوئے جوائنٹ فیملیز تک بڑھا دیا
پنجاب کی جوائنٹ فیملیز کو اپنے گھروں کی توسیع کیلئے بلا سود اور بالکل آسان اقساط پر قرض فراہم کیا جائے گا

بیرسڑ چوہدری اسامہ فضل ایم پی ای نے اپنے سالانہ گوشوارے الیکشن کمیشن آف پاکستان میں جمع کروا دیے ہیں۔ چند روز قبل گوشوار...
21/01/2026

بیرسڑ چوہدری اسامہ فضل ایم پی ای نے اپنے سالانہ گوشوارے الیکشن کمیشن آف پاکستان میں جمع کروا دیے ہیں۔ چند روز قبل گوشوارے جمع نہ کروانے پر انہیں عارضی طور پر معطل کیا گیا تھا، تاہم گوشوارے جمع ہونے کے بعد الیکشن کمیشن نے ایم پی اے بیرسڑ چوہدری اسامہ فضل کی بحالی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔
Maryam Nawaz Sharif

21/01/2026

ڈپٹی کمشنرملیحہ رشید نے تمام سپیشل ایجو کیشن سکولوں کو ریڈار پر لے لیا

اجلاس میں سپیشل ایجو کیشن اور سلو لرنر سکولز میں خصوصی بچوں کیلئے تعلیمی ، سفری سہولیات کا جائزہ

ہیڈ ٹیچرز کو دستیاب وسائل میں رہتے ہوئے خصوصی بچوں کو بہترین تعلیمی ماحول فراہم کرنے کا حکم

عبدالحکیم میں سپیشل ایجو کیشن سکول کی سائٹ کا تعین کرنے کے احکامات

Address

Khanewal

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PPC News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share