Khanewal City

  • Home
  • Khanewal City

Khanewal City خانیوال، کبیر والا،وہاڑی، میلسی، میاں چنوں اور ملتان کی ہر تازہ ترین خبروں کے لیے منفرد پیج

سیاسی تجزیہ کاری اپنی جگہ، مجھے تو اس بات پر خوشی ہے ہمیں اپنے آقا صلی اللہ علیہ وسلم کے در کی چوکیداری نصیب ہوگئی ہے۔ت...
18/09/2025

سیاسی تجزیہ کاری اپنی جگہ، مجھے تو اس بات پر خوشی ہے ہمیں اپنے آقا صلی اللہ علیہ وسلم کے در کی چوکیداری نصیب ہوگئی ہے۔
تاریخ رقم! حرمین شریفین کی سکیورٹی کی ذمہ داری پاکستان کو مل گئی

پاکستان اور سعودی عرب باہمی دفاعی معاہدہ، دونوں ملکوں میں عمارتیں سجا دی گئیں🇵🇰🇸🇦

خانیوال اور ٹوبہ ٹیک سنگھ کے درمیان زمینی رابطہ بحال کیا جا رہا ہے
17/09/2025

خانیوال اور ٹوبہ ٹیک سنگھ کے درمیان زمینی رابطہ بحال کیا جا رہا ہے

کبیر والا میں 6 من مردار گوشت برآمد کبیروالا میں محکمہ فوڈ اتھارٹی خانیوال کی کاروائی کبیروالا: تھانہ سٹی کے سامنے والی ...
17/09/2025

کبیر والا میں 6 من مردار گوشت برآمد
کبیروالا میں محکمہ فوڈ اتھارٹی خانیوال کی کاروائی

کبیروالا: تھانہ سٹی کے سامنے والی گلی میں پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کارروائی۔
گھر سے چھ من سے زائد مردہ گوشت برآمد۔ کارروائی کے دوران پولیس کی بھاری نفری بھی موقع پر موجود رہی۔

خانیوال کے کپتان ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اسماعیل الرحمن  کھاڑک کے لیے ایک جملہ۔
16/09/2025

خانیوال کے کپتان ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اسماعیل الرحمن کھاڑک کے لیے ایک جملہ۔

3 سال کی بچی سے زیادتی کرنے والا گرفتار(وجھیانوالہ)وجھیانوالہ دل ہلا دینے والا سانحہمعصوم تین سالہ بچی کو درندگی کا نشان...
16/09/2025

3 سال کی بچی سے زیادتی کرنے والا گرفتار(وجھیانوالہ)
وجھیانوالہ دل ہلا دینے والا سانحہ

معصوم تین سالہ بچی کو درندگی کا نشانہ بنایا گیا، دل دہلا دینے والے واقعے پر وجھیانوالہ کی صحافتی برادری نے ڈی پی او خانیوال سے شفاف اور فوری تحقیقات کا مطالبہ کیا۔

پولیس چھب کلاں نے فوری تحقیق کرتے ہوئے تین سالہ کمسن بچی سے زیادتی والے ملزم ارسلان ولد محمد ایوب قوم بھٹی سکنہ 67/15 ایل (دوکان والا) کو گرفتار کر لیا
#وجھیانوالہ

ملتان تا سکھر موٹروے ایم فائیو سیلابی پانی کے باعث موجودہ صورتحالٹریفک روانگی متاثر
15/09/2025

ملتان تا سکھر موٹروے ایم فائیو سیلابی پانی کے باعث موجودہ صورتحال
ٹریفک روانگی متاثر

رحمت انصاری  سکنہ 114پندرہ ایل، ساتھی کی فائرنگ سے  زخمی (میاں چنوں)میان چنوں چوکی جنڈیالی کی علاقے 96 پندرہ ایل کے قریب...
13/09/2025

رحمت انصاری سکنہ 114پندرہ ایل، ساتھی کی فائرنگ سے زخمی (میاں چنوں)
میان چنوں چوکی جنڈیالی کی علاقے 96 پندرہ ایل کے قریب پولیس اور ڈاکوؤں کےدرمیان پولیس مقابلے میں رحمت ولد غفور حسین انصاری سکنہ 114پندرہ ایل کا رہائشی ڈاکوزخمی حالت میں گرفتارزخمی ڈاکو متعددوزارتوں میں مطلوب تھااپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے زخمی ہو گیا۔

10/09/2025

اب ڈرون سیلاب میں ڈوبنے والوں کو نکالے گا۔
پنجاب میں 200 کلوگرام تک وزنی شخص کو ایئر لفٹ کرنے والی ڈرون سروس متعارف
جو لوگ سیلاب میں پھنس جاتے ہیں ان کو نکالنے کے لیے اب ڈرون کو استعمال کر کے بچایا جائے گا۔ یہ ڈرون زیادہ سے زیادہ 200 کلوگرام (5 من) تک وزنی شخص کو باہر نکالنے کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے۔

ملتان اور مظفرگڑھ کے شہریوں کے لیے اہم اطلاع: سیلاب دریائے چناب پر شیر شاہ، ملتان کے مقام پر شگاف ڈالنے کی تیاریاں مکمل ...
09/09/2025

ملتان اور مظفرگڑھ کے شہریوں کے لیے اہم اطلاع: سیلاب

دریائے چناب پر شیر شاہ، ملتان کے مقام پر شگاف ڈالنے کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں، جس کے باعث ملتان سے مظفرگڑھ جانے والی شیر شاہ روڈ پر واقع پل کو ٹریفک کے لیے عارضی طور پر بند کر دیا گیا ہے۔ شہریوں سے گزارش ہے کہ سفر کے دوران متبادل راستے اختیار کریں، خاص طور پر موٹروے ملتان تا سکھر کا استعمال کریں تاکہ کسی قسم کی پریشانی سے بچا جا سکے۔

یہ پیغام سٹی ٹریفک پولیس ملتان کی جانب سے جاری کیا گیا ہے۔ عوام الناس سے تعاون کی اپیل کی جاتی ہے۔
Copied

تھانہ سٹی خانیوال کی چھت بارش کی وجہ سے گر گئی۔ قدرتی طور عملہ محفوظ رہا۔ کسی قسم کا کوئی بھی جانی نقصان نہیں ہوا۔
08/09/2025

تھانہ سٹی خانیوال کی چھت بارش کی وجہ سے گر گئی۔
قدرتی طور عملہ محفوظ رہا۔ کسی قسم کا کوئی بھی جانی نقصان نہیں ہوا۔

میاں چنوں 🥰سوہنا شہر آف سوہنے لوگ ❤️
08/09/2025

میاں چنوں 🥰
سوہنا شہر آف سوہنے لوگ ❤️

06/09/2025

ہر طرف پانی ہی پانی 🥺😢
یا اللہ ولادتِ مصطفیٰ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کے صدقے میرے ملک پر رحم فرما۔ آمین

Address


Opening Hours

Thursday 09:00 - 07:00
Saturday 09:00 - 07:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khanewal City posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Khanewal City:

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share