21/08/2026
*وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا*
ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 59 پیسے فی لیٹر اضافے کا فیصلہ، نوٹیفیکیشن
پٹرول کی قیمت میں 3 روپے 81 پیسے فی لیٹر اضافے کا فیصلہ، نوٹیفیکیشن.
Disclaimer: This post is for informational purposes only and is based on publicly available reports.
#پٹرول #ڈیزل