
20/08/2025
🚫 قوم کا فیصلہ اٹل ہے! 🚫
جب تک بابر اعظم اور محمد رضوان واپس قومی ٹیم میں شامل نہیں ہوتے،
ہماری طرف سے ٹیم کا مکمل بائیکاٹ ہوگا۔
یہ ٹیم کسی شخص یا لابی کی جاگیر نہیں!
پاکستانی عوام کی ٹیم میں صرف وہی جگہ پائے گا جسے قوم قبول کرے۔
⚡ بابر و رضوان ہماری ریڑھ کی ہڈی ہیں،
انہیں نکال کر ٹیم کو یتیم بنانے والوں کو یہ پیغام سن لو:😡