Sadat News

Sadat News Here You will be informed About Latest News and Updates

14 additional eco-friendly electric buses for Sahiwal are on the way.
12/09/2026

14 additional eco-friendly electric buses for Sahiwal are on the way.

12/09/2026

A leader who turns promises into progress.
Under the leadership of Chief Minister Maryam Nawaz Sharif, Punjab is moving towards a future where better healthcare, quality education, modern transport, economic opportunities, and a dignified life are within everyone’s reach. Her vision is simple: a stronger Punjab, a better life, and a brighter future for every family.

12/09/2026

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر سی ایم انسپکشن ٹیم کی ہولی فیملی ہسپتال راولپنڈی میں اچانک آمد۔ معاون خصوصی شعیب مرزا کی سربراہی میں ٹیم نے ادویات، صفائی اور دیگر سہولیات کا جائزہ لیا۔ مریضوں نے ادویات اور صفائی کی صورتحال پر اطمینان کا اظہار کیا۔ ایکسرے ڈیپارٹمنٹ میں سست روی پر ٹیکنیشن کی معطلی جبکہ پارکنگ اوورچارجنگ پر کنٹریکٹر کے خلاف فوری ایف آئی آر اور گرفتاری کی ہدایت کی گئی۔ مجموعی صورتحال تسلی بخش قرار۔

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر سی ایم انسپکشن ٹیم نے راولپنڈی کے ہولی فیملی ہسپتال کا دورہ کیا۔ مریضوں سے ادویات و...
12/09/2026

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر سی ایم انسپکشن ٹیم نے راولپنڈی کے ہولی فیملی ہسپتال کا دورہ کیا۔ مریضوں سے ادویات و سہولیات کی فراہمی بارے دریافت کیا، ایکسرے ڈیپارٹمنٹ میں غفلت پر ٹیکنیشن کی معطلی اور پارکنگ میں اوورچارجنگ پر کنٹریکٹر کے خلاف فوری کارروائی عمل میں لائی گئی۔ ٹیم نے ہسپتال کی مجموعی صورتحال کو تسلی بخش قرار دیا۔

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے دورۂ چین کے دوران پنجاب کی ترقی اور خوشحالی کے لیے ایک اور تاریخی پیش رفت سامنے آگئی۔...
28/08/2026

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے دورۂ چین کے دوران پنجاب کی ترقی اور خوشحالی کے لیے ایک اور تاریخی پیش رفت سامنے آگئی۔ پنجاب کو چین کا مینوفیکچرنگ اینڈ ایکسپورٹ ہب بنانے کی پیشکش، صنعتی ترقی، سرمایہ کاری، روزگار کے نئے مواقع اور برآمدات میں اضافے کی جانب ایک اہم قدم ہے۔ یہ اقدام پنجاب کو معاشی ترقی کا مضبوط مرکز بنانے کے عزم کی عملی تصویر ہے۔

Are You Ready Lahore !
13/08/2026

Are You Ready Lahore !

11/08/2026

وزیراعلیٰ مریم نواز کے اقدامات کی بدولت کچے کے علاقہ میں امن اور خوشحالی لوٹ آئے ہیں

11/08/2026

"وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے وہاڑی کے ارکان صوبائی اسمبلی کی ملاقات"

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف سے ملاقات کرنے والوں میں محمدیوسف کسیلہ،ملک نوشیر انجم لنگڑیال،میاں محمد ثاقب خورشید اورمحمد نعیم اختر خان بھابھہ شامل

ملاقات کے دوران سیاسی امور،ترقیاتی پراجیکٹس اور عوامی فلاحی منصوبوں پر بات چیت

5 دہائیوں سے سنگل اور خستہ حال وہاڑی ملتان روڈ کو دورویہ شاندار ایکسپریس وے میں بدلنے پرارکان صوبائی اسمبلی کا اظہار تشکر

پنجاب میں تفریح کے نئے رنگ عوام کے لیے نئی خوشیاں۔۔!!وزیراعلی مریم نوازشریف کے ویژن کے مطابق سفاری پارک میں پاکستان کا پ...
11/08/2026

پنجاب میں تفریح کے نئے رنگ عوام کے لیے نئی خوشیاں۔۔!!

وزیراعلی مریم نوازشریف کے ویژن کے مطابق سفاری پارک میں پاکستان کا پہلا 7D سنیما تیار ہو رہا ہے۔

اگلے ماہ افتتاح کے بعد شہریوں کو جدید اور منفرد تفریح کی نئی سہولت میسر آئے گی۔

11/08/2026

"پاکستان کا وقار بڑھا ہے اور مریم نواز شریف ہر روز عوام کی خوشیوں کا خیال رکھتی ہیں" لاہور میں منعقدہ جشن کے موقع پر شہریوں نے اسلامی ممالک کے درمیان تاریخی معاہدے اور عوامی اہتمام پر اپنے بھرپور جوش و خروش کا اظہار کیا۔

Address

Chak 138/10R Tehsil Jahania District Khanewal
Khanewal
58200

Telephone

+923006787338

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sadat News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share