Media Post

Media Post Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Media Post, Media/News Company, Khanewal.

بتاریخ 29 جون 2025کبیروالا:  ۔ پل باگڑ روڈ دین پوراڈا موٹرسائیکل اور کار میں تصادم 3 افراد زخمی۔  ریسکیو1122کبیروالا: ۔ز...
29/06/2025

بتاریخ 29 جون 2025

کبیروالا: ۔ پل باگڑ روڈ دین پوراڈا موٹرسائیکل اور کار میں تصادم 3 افراد زخمی۔ ریسکیو1122

کبیروالا: ۔زخمیوں میں 12 سالہ پاکیزہ دختر سکندر, 18 سالہ طلحہ ولد سکندر, 13 سالہ عنیلہ دختر گل محمد شامل ۔ ریسکیو 1122

کبیروالا: حادثہ تیز رفتاری کے ناعث پیش آیا۔ریسکیو 1122

کبیروالا: ریسکیو 1122 نے زخیوں کو ابتدائی طبی امداد کے بعد سول ہسپتال منتقل کر دیا۔ ۔ ریسکیو 1122

28/06/2025

انتہائی افسوس ناک خبر کچھ دیر قبل ڈیرہ اسماعیل خان سے تونسہ شریف آنے والے مسافر کوچ اور ٹرک کے درمیان ڈیرہ اسماعیل خان کے نزدیک فتح موڑ پر حادثہ پیش آیا ہے ابتدائی رپورٹ کیمطابق حادثے میں پانچ مسافروں کے موقع پر جانبحق ہونے کی اطلاع ملی ہیں
ریسکیو اور پولیس کی ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر جانبحق ہونے والوں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا



28/06/2025

آج خانیوال میں کہاں کہاں بارش ہوئی؟؟؟؟

اسلام آباد سے دبئی جانےوالی پرواز بھارتی حدود میں داخل، پرواز کو بھارتی حدود امرتسر سے ہوکر واپس آگئی
28/06/2025

اسلام آباد سے دبئی جانےوالی پرواز بھارتی حدود میں داخل، پرواز کو بھارتی حدود امرتسر سے ہوکر واپس آگئی

افسوسناک ، 13 سالہ گورنمنٹ نے صرف جوتے پر 804 ہی لکھا
28/06/2025

افسوسناک ، 13 سالہ گورنمنٹ نے صرف جوتے پر 804 ہی لکھا

28/06/2025

سانحہ سوات پر وزیر اعلی کے پی کے علی امین گنڈاپور کی بکواس
لعنت ایسے چول انسان پر

20/06/2025

مخدوم پور کے نواحی گاؤں 3 چک میں عورتوں نے ملکر حق نواز نامی شخص کو قتل کر دیا

20/06/2025

مخدوم پور نواحی علاقہ 15چک میں 13سالہ لڑکی سے زیادتی
ملزم وسیم نے 13سالہ فردوس کو زبردستی زیادتی کانشانہ بنایا۔ایف آئی آر کامتن
ملزم گرفتار

افسوسناک خبر: نامور پاکستانی اداکارہ گھر میں مردہ حالت میں پائی گئیں، نعش 8 روز پرانی
20/06/2025

افسوسناک خبر: نامور پاکستانی اداکارہ گھر میں مردہ حالت میں پائی گئیں، نعش 8 روز پرانی

20/06/2025


خانیوال عوامی ایکسپریس اور موسی پاک ایکسپریس کے 17 مسافر زخمی۔ زخمی مسافر سیڑھی ٹکرانے سے شدید زخمی ہوئے۔ رات گئے چوروں ...
20/06/2025

خانیوال عوامی ایکسپریس اور موسی پاک ایکسپریس کے 17 مسافر زخمی۔ زخمی مسافر سیڑھی ٹکرانے سے شدید زخمی ہوئے۔ رات گئے چوروں نے سیڑھی کاٹنے کی کوشش کی جو کہ ٹریک کے قریب آگئی جس کی وجہ سے حادثہ پیش آیا۔ ریسکیو ٹیموں نے زخمی مسافروں کو ہسپتال منتقل کر دیا۔





19/06/2025

خانیوال کامران کالونی کے گیٹ پر فائرنگ دو افراد زخمی





Address

Khanewal

Telephone

+923314855444

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Media Post posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Media Post:

Share