08/12/2025
بعض اوقات ہم ہر چیز کو سیاسی یا مفادات کی نظر سے دیکھتے ہیں جو ہمارے بہترین تعلقات میں سب بڑی اور پہلی دراڑ ہوتی ہے اس لیئے صرف دوستی نہیں ہر رشتے کو اگر کسی وجہ سے مخلص نہیں بھی رکھ سکتے تو کم از کم کچھ لو کچھ دو تک بھی محدود ہو جائے تب بھی بہت سے رشتے دشمنی و مخالفت سے بچ سکتے ہیں