Khanewal Breaking News

Khanewal Breaking News ملکی حالات سے حاضرہ اور عوامی مشکلات سے رکھیں گے باخبر

10/06/2025

منسٹر ریلوےحنیف عباسی نے کہا کہ آپ نے اپنا ہی ساتھی مار دیا ، وہ ایس ٹی کی ریلوے پل گرنے سے موت پر سخت نالاں تھے۔

10/06/2025

وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کے محفوظ پنجاب مشن کے تحت شہریوں کو بسوں کی چھتوں پر سفر کرنے سے روک دیا گیا ہے۔حکمنامہ کی خلاف ورزی کرنیوالے ٹرانسپورٹرز کیخلاف ہوگی

آج بھی خانیوال کا درجہ حرارت 48 ڈگری تک پہنچ گیا
10/06/2025

آج بھی خانیوال کا درجہ حرارت 48 ڈگری تک پہنچ گیا

10/06/2025

وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی کی خانیوال ریلوے اسٹیشن پر آمد مسافروں کے شکایتوں کے انبار

10/06/2025

شیخوپورہ میں گیس سلنڈر کی دکان میں اچانک اگ بھڑک اٹھی اور شعلے بلند ہوگئے ہیں۔۔۔

سانسیں اگاو زندگی کے واسطے !
10/06/2025

سانسیں اگاو زندگی کے واسطے !

10/06/2025

پنڈی بھٹیاں: مسافر بس کو حادثہ چھت پر سوار مسافر درخت سے ٹکرا کر گر گئے

پنڈی بھٹیاں:حادثہ میں 3 افراد جاں بحق 18 زخمی

پنڈی بھٹیاں:لاشوں اور زخمیوں کو مقامی ہسپتال جلال پور بھٹیاں منتقل کر دیا گیا

پنڈی بھٹیاں:مسافر بس مظفر گڑھ سے گجرات جارہی تھی

پنڈی بھٹیاں:جاں بحق اور زخمیوں کا تعلق سندھ سے ہے،ریسکیو

09/06/2025

خانیوال ڈاک خانہ کے سامنے موبائل شاپ پر دکاندار اور کاہک کے درمیان شدید لڑائی

09/06/2025

خانیوال عید قرباں کے تیسرے روز بھی المصطفی ویلفیر سوسائٹی کی جانب سے اجتماعی قربانی کا سلسلہ جاری ہے المصطفی ویلفیئر سوسائٹی نے مصطفائی دسترخوان پر سات جانوروں کو اللہ کی راہ میں قربان کرکے خانیوال کی دور دراز کی بستیوں کے غربا میں گوشت کی تقسیم کی گئی عید کا گوشت ملنے پر غربا نے خوشی کا اظہار کیا

*Adnan Rasool district Reporter NTN News Khanewal*

09/06/2025

سرگودھا : تحصیل ساہی وال میں لنگر والا پل کے مقام پر ایک ہی خاندان کے چار افراد دریا میں ڈوب گئے

سرگودھا : دریا کے کنارے سیر کرنے والے خاندان کے افراد تصویریں بناتے ہوئے پاؤں پھسلنے کی وجہ سے دریا میں جا گرے

سرگودھا : ڈوبنے والے افراد میں سے ایک شخص کو زندہ بچا لیا گیا (ریسکیو ذرائع)

سرگودھا : کوٹ لشکر خان کی رہائشی 2 خواتین اور 2 مرد دریا میں ڈوبے (ریسکیو ذرائع)

سرگودھا : ڈوبنے والوں میں 30 سالہ سرفراز، 22 سالہ نازیہ، 22 سالہ نداء، اور 23 سالہ ذیشان انور شامل ہیں

Address

Khanewal
Khanewal
065

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khanewal Breaking News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Khanewal Breaking News:

Share