Pakistannewshd.pk is Online Social Media TV Channel.
20/09/2025
پاکستان لائنز یوتھ کونسل کی جانب سے سیلاب زدگان میں ڈپٹی کمشنر خانیوال سلمہ سلمان صاحبہ اور چیف ایگزیکٹو ڈاکٹر قیصر جاوید صاحب ایک سو خاندانوں میں راشن تقسیم کررہے ہیں
08/09/2025
ملتان:ایڈیشنل چیف سیکرٹری ساوتھ پنجاب فواد ہاشم ربانی اور ایڈیشنل آئی جی محمد کامران خان نے رات گئےہیڈ سدھنائی عبدالحکیم کا دورہ کیا۔
03/09/2025
خانیوال بریگیڈئیر عبد الستار ، ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر سلمیٰ سلیمان اور ایم پی اے عامر حیات ہراج نے موضع فرید کاٹھیا کا وزٹ کیا
01/09/2025
خانیوال۔کمشنر ملتان عامر کریم خاں کا تلمبہ کا دورہ
ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر سلمیٰ سلیمان ، ایم پی اے عامر حیات ہراج بھی ہمراہ
31/08/2025
خانیوال وزیرِاعلیٰ پنجاب کی خصوصی ہدایت پر بیرسٹر چوہدری اسامہ فضل اور ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر سلمیٰ سلیمان نےتلمبہ شہر کا دورہ کیا۔
29/08/2025
خانیوال۔ ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر سلمیٰ سلیمان کا فاضل شاہ کا وزٹ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو خالد عباس سیال،اسسٹنٹ کمشنر کبیروالا رانا عامر لیاقت ، سی ای او ہیلتھ ، ڈی ای او ا ور دیگر افسران بھی ہمراہ
28/08/2025
خانیوال۔ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر سلمیٰ سلیمان کی زیر صدارت اجلاس ڈپٹی کمشنر کی سیلاب صورتحال کے پیش نظر تمام محکموں کو انتظامات مکمل کرنے کی ہدایت
26/08/2025
خانیوال۔پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی کی جانب سے انتقالات اور ریکارڈ کے تحت آگاہی ورکشاپ کا انعقاد۔
05/06/2025
The Ancient 4,500-Year-Old Tunic at the Egyptian Museum
29/05/2025
معروف صحافی بانی ڈسٹرکٹ پریس کلب خانیوال عبداللطیف انور کی صاحبزادی ڈاکٹر ہما لطیف نے امریکہ کی معروف یونیورسٹی کولمبیا یونیورسٹی ڈینٹل میڈیکل کالج سے گریجویٹ ایوارڈ حاصل کرلیا ۔
26/12/2024
ممبر ڈسٹرکٹ پریس کلب خانیوال شیخ نعمان عزیز کی جانب سے امیدواران اور ممبران ڈسٹرکٹ پریس کلب خانیوال کے اعزاز میں عشائیہ، عبداللطیف انور اور انجم بشیر گروپ کی مکمل حمایت کا اعلان
Be the first to know and let us send you an email when Pakistan News HD posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.