Shia Status

Shia Status Always Support Truth

😭شهيدسید عاکف💔اے ننھے مجاہدِ حق آپ کا لہو گواہی دے گا کہ حق کبھی مٹایا نہیں جا سکتانماز جنازہ : کل 19 فروری بروز جمعرات ...
19/02/2026

😭شهيدسید عاکف💔
اے ننھے مجاہدِ حق آپ کا لہو گواہی دے گا کہ حق کبھی مٹایا نہیں جا سکتا
نماز جنازہ : کل 19 فروری بروز جمعرات بوقت 9 بجے صبح بمقام جامع الصادق اسلام آباد

انا للّٰہ وانا الیہ رجعون 💔💔😭اسلام آباد: ترلائی امام بارگاہ بم دھماکے میں زخمی ہونے والے سید عاکف سبزواری (چار بہنوں کے ...
19/02/2026

انا للّٰہ وانا الیہ رجعون 💔💔😭
اسلام آباد: ترلائی امام بارگاہ بم دھماکے میں زخمی ہونے والے سید عاکف سبزواری (چار بہنوں کے اکلوتے بھائی) زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہوگئے ۔
سید عاکف سبزواری کا تعلق مری کے علاقے بھمروٹ سیداں سے ہے۔ سید عاکف سبزواری کے دادا سید جمیل سبزواری بھی بم دھماکے میں شہید ہو گئے تھے۔
😭💔
پتہ بھی ہے بیٹے کیسے جوان ہوتے ہیں ؟؟ 😭💔
ہم کس کے ہاتھوں پر اپنا لہو تلاش کریں ؟؟

قتل گاہوں میں رعایت نهیں برتی جاتی
کوٸی اکبرؑ ہو کہ اصغرؑ نهیں دیکھا جاتا😭💔

شریکِ غم : ٹیم چراغِ عباس ع


゚viralvideo
fans ゚viralvideo

18/02/2026
            Maulana Shams Tabrez
18/02/2026

Maulana Shams Tabrez

https://www.facebook.com/profile.php?id=100064369496693                                                                 ...
17/02/2026

https://www.facebook.com/profile.php?id=100064369496693



゚viralシfypシ゚viralシal
゚viralfbreelsfypシ゚viral ゚viralfbreelsfypシ゚viral ゚viralシ ゚viral ゚viralvideo

اللّٰهُ أَكْبَرُ�
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وآلِ مُحَمَّدٍ وعَجِّلْ فَرَجَهُم��

اہل تشیع روزہ بعد میں کیوں کھولتے ہیںقرآن مجید سے ثابت ہے
17/02/2026

اہل تشیع روزہ بعد میں کیوں کھولتے ہیں
قرآن مجید سے ثابت ہے

میں نے خدا سے تربیت لی ہے ہے اور علی نے مجھ سے۔ حضرت رسول خدا ص
17/02/2026

میں نے خدا سے تربیت لی ہے ہے اور علی نے مجھ سے۔

حضرت رسول خدا ص

Address

Khanewal

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shia Status posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share