Online Pakistan

Online Pakistan Daily V Logs ! Lifestyle ! Banazir Income Support Program ! Travel ! Online Application For Paid ! Daily Talk Shalk !
(10)

Motivational Video , Govt Scheme Online Apply And Information

17/09/2026

اب نوکری کیلئے سی وی بنوانے کیلئے کمپوزنگ شاپس پر جانے کی ضرورت نہیں اب آپ اپنی پروفیشنل سی وی چیٹ جی پی ٹی سے بھی بنوا سکتے ہیں

16/09/2026

اتنی ٹھوکریں مارنے کا شکریہ اے زندگی
چلنے کا ہنر نہ سہی سنبھلنے کا ہنر تو آ گیا

16/09/2026

بنک کی نوکری کرنے کے فائدے اور نقصان ؟

16/09/2026

راشن کارڈ کے حوالے سے بہت سے دوست پوچھ رہے تھے کیا ہم اس کو اے ٹی ایم پر استعمال کر سکتے ہیں یہ کارڈ صرف مرچنٹ شاپ پر استعمال ہو سکتا ہے جہاں سے آپ صرف راشن لے سکتے ہیں

Rahmat card K lea abhe tk New Registration Start ni hoe Call Message Na kren ...
15/09/2026

Rahmat card K lea abhe tk New Registration Start ni hoe Call Message Na kren ...

14/09/2026

کل مریم نواز کی ملتان میں آمد متوقع

📢 پیٹرول ریلیف اسکیم — رجسٹریشن کا طریقہمثال کے طور پر اگر CNIC: 35202-1234567-1موٹر سائیکل نمبر: ABC-21-1234صوبہ: Punja...
14/09/2026

📢 پیٹرول ریلیف اسکیم — رجسٹریشن کا طریقہ

مثال کے طور پر اگر CNIC: 35202-1234567-1
موٹر سائیکل نمبر: ABC-21-1234
صوبہ: Punjab (P)
رجسٹریشن تاریخ: 14-09-2021

تو SMS اس طرح لکھیں:

REG 3520212345671 ABC-21-1234 P 14092021

📱 یہ SMS 9771 پر بھیجیں۔
رجسٹریشن کامیاب ہونے کے بعد ہدایات کے مطابق اگلا مرحلہ مکمل کریں۔

ملک بھر میں یہ اسکیم کب سے فعال ہوگی؟

اسلام آباد کے صارفین کے لیے : 14 اور 15 ستمبر کی درمیانی شب 12 بجے سے پیٹرول پر ریلیف حاصل کیا جا سکتا ہے۔

ملک بھر بشمول آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان : 16 اور 17 ستمبر کی درمیانی شب 12 بجے سے پیٹرول پر ریلیف حاصل کیا جا سکتا ہے۔

Online Pakistan

سی ایم پنجاب یوتھ گیمز 2026 — رجسٹریشنسی ایم پنجاب یوتھ گیمز 2026 میں شرکت کے خواہشمند کھلاڑی اپنی رجسٹریشن درج ذیل پورٹ...
14/09/2026

سی ایم پنجاب یوتھ گیمز 2026 — رجسٹریشن

سی ایم پنجاب یوتھ گیمز 2026 میں شرکت کے خواہشمند کھلاڑی اپنی رجسٹریشن درج ذیل پورٹل کے ذریعے مکمل کر سکتے ہیں۔

🌐 رجسٹریشن پورٹل:
https://youthgames.punjab.gov.pk/


Pakistan
📞 03155696206

14/09/2026

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی قسط اس بار آسان ہونے والی ہے یہ قسط آپ خود اپنے موبائل سے نکال سکتے ہیں

14/09/2026

پنجاب والوں اپنی چھت کے پرنالے اور چھتیں چیک کریں پھر نہ کہنا بتایا نہیں

Address

Chack Mohsin Shah Sarai Sidhu Tehsil Kabirwala District Khanewal
Khanewal
58190

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Online Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Online Pakistan:

Shortcuts

Share