Haqaiq Digital

Haqaiq Digital اگر آپ کے اردگرد کسی قسم کا واقعہ یا حادثہ ہو جائے تو چند منٹ کو ویڈیو کلپ بنا کر ہمیں سینڈ کریں

15/08/2026

ناقص میٹریل کا استعمال خبروں اور حقائق سامنے آنے کے باوجود سب انجینئر نے کنٹریکٹر کے بل پاس کر دیئے آخر پوچھے گا کون۔۔۔۔؟؟؟

12/08/2026

اگر افسران میں احساس اور انسانیت ہو تو مسائل کے حل کی امید بھی زندہ رہتی ہے۔ ایک معمر خاتون نے اپنا بیٹا سمجھ کر ڈی پی او خانیوال عابد وڑائچ کے سامنے اپنا مسئلہ رکھا، تو انہوں نے بھی بیٹے کی طرح شفقت، احترام اور دلجمعی سے اس کی بات سنی۔
یہی رویہ ایک افسر کو صرف عہدے دار نہیں بلکہ عوام کا حقیقی محافظ بناتا ہے۔ ❤️

11/08/2026

دوکان میں دھماکہ یا پھر وین میں لگی آگ حقائق سامنے آ گئے

09/08/2026
08/08/2026
08/08/2026
08/08/2026

پولیس کے شہداء کے لئیے خصوصی دعا

عمرہ بکنگ کے لئیے نیچے دئیے گئے نمبرز پر رابط کریں
05/08/2026

عمرہ بکنگ کے لئیے نیچے دئیے گئے نمبرز پر رابط کریں

05/08/2026

وزیر اعلیٰ پنجاب کا احسن اقدام خواتین میں بھی اپنا کھیت اپنا روزگار اسکیم کے تحت 3 سے 5 ایکڑ سرکاری رقبے کے الاٹمنٹ لیٹر تقسیم کئیے گئے

Address

Khanewal
58150

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Haqaiq Digital posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share