شہر خانیوال City Khanewal

شہر خانیوال City Khanewal شہر خانیوال کے حالات سے آگاہی کے لیے موزوں ترین پلیٹ فارم ۔

18/09/2025

دبئی ائیر پورٹ

پاکستان اور سعودی عرب کے لئے ایک تاریخی دن۔وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی ولی عہد و وزیراعظم محمد بن سلمان کی دعوت پر ریاض...
17/09/2025

پاکستان اور سعودی عرب کے لئے ایک تاریخی دن۔
وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی ولی عہد و وزیراعظم محمد بن سلمان کی دعوت پر ریاض کا سرکاری دورہ کیا جہاں ال یمامہ پیلس میں باضابطہ مذاکرات کے بعد پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان تاریخی “اسٹریٹجک باہمی دفاعی معاہدہ” (SMDA) پر دستخط ہوئے، جس کے تحت کسی ایک ملک پر جارحیت دونوں ملکوں پر حملہ سمجھا جائے گا
آج سے سعودیہ اور پاکستان کا دفاع ایک ہو گیا ہے یہ ایک تاریخی موقع ہے

آج چند دنوں کے لئے انڈونیشیا اور تھائی لینڈ کے وزٹ کے لئے روانگی ہو رہی ہے۔ امید ہے آپ کو انڈونیشیا اور تھائی لینڈ کے تف...
17/09/2025

آج چند دنوں کے لئے انڈونیشیا اور تھائی لینڈ کے وزٹ کے لئے روانگی ہو رہی ہے۔
امید ہے آپ کو انڈونیشیا اور تھائی لینڈ کے تفریحی مقامات اور کلچر کے بارے میں آگاہی دیتے رہے گے۔ شہر خانیوال City Khanewal

🇵🇰 🤝 🇸🇦 Big news from Saudia for Pakistan! 🕋🇵🇰🇸🇦تاریخ کا سب سے بڑا پاکستان سعودی عرب باہمی دفاعی معاہدہ طے پاگیاکسی بھی ...
17/09/2025

🇵🇰 🤝 🇸🇦

Big news from Saudia for Pakistan! 🕋🇵🇰🇸🇦
تاریخ کا سب سے بڑا پاکستان سعودی عرب باہمی دفاعی معاہدہ طے پاگیا

کسی بھی ایک ملک پر حملہ دوسرے ملک پر حملہ تصور ہوگا، معاہدہ

پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان ’’اسٹریٹجک باہمی دفاعی معاہدے‘‘ پر دستخط

17/09/2025

لگتا ہے آج پاکستان نے یو اے ای سے ہارنے کا ریکارڈ بنانے کا پورا پلان کیا ہوا ہے۔
🏏

میچ ریفری اینڈی پائی کرافٹ نے پاکستانی کرکٹ ٹیم سے معافی مانگ لیاینڈی پائی کرافٹ نے 14 ستمبر کے واقعے کو مس کمیونیکیشن ک...
17/09/2025

میچ ریفری اینڈی پائی کرافٹ نے پاکستانی کرکٹ ٹیم سے معافی مانگ لی

اینڈی پائی کرافٹ نے 14 ستمبر کے واقعے کو مس کمیونیکیشن کا نتیجہ قرار دے کر معذرت کی

پاکستان نے آئی سی سی سے میچ ریفری تبدیل یا معافی کا مطالبہ کیا تھا

اینڈی پائی کرافٹ نے انڈیا پاکستان کے میچ میں دونوں ٹیموں کے کپتانوں کو مصافحہ کرنے سے منع کیا تھا

پنجاب فوڈز اتھارٹی خانیوال کی کاروائی کبیروالا تھانہ سٹی کے سامنے والی گلی میں محکمہ فوڈ اتھارٹی کی کارووائی ،،گھر سے مر...
17/09/2025

پنجاب فوڈز اتھارٹی خانیوال کی کاروائی
کبیروالا تھانہ سٹی کے سامنے والی گلی میں محکمہ فوڈ اتھارٹی کی کارووائی ،،گھر سے مردہ گوشت برآمد

17/09/2025

مختلف مکاتب فکر کی جانب سے انجینئر مجمد علی مرزا کے حق میں فتوے جاری۔
انجینئر محمد علی مرزا پر 295 سی اطلاق نہیں ہوتا۔
ارشاد بھی۔

ان درندوں کو یہی سزا ملنی چاہیے، ایسے لوگ بالکل بھی ہمدردی کے لائق نہیں.لاہور میں ذہنی معذور نابالغ بچی سے ذیادتی کے دو ...
17/09/2025

ان درندوں کو یہی سزا ملنی چاہیے، ایسے لوگ بالکل بھی ہمدردی کے لائق نہیں.
لاہور میں ذہنی معذور نابالغ بچی سے ذیادتی کے دو مجرموں کو سزائے موت کا حکم، ایڈیشنل سیشن جج منصور احمد نے فیصلہ سنا دیا۔

17/09/2025

‏ان افغانیوں کی پاکستان کے خلاف نفرت و بغض کوئی نئی بات نہیں ہے
بنگلہ دیش کے خلاف ہارنے کے بعد غصہ پاکستانی ایمپائر فیصل افریدی پر نکال رہے ہیں ۔
میچ ہارنے کے بعد راشد خان کی پاکستان امپائر کے ساتھ بدتمیزی۔
ان احسان فراموشوں کے لئے بس یہ ہی کہ سکتے ہیں کہ ناچ نہ جانے آنگن ٹیڑھا۔

شہر خانیوال City Khanewal

آخر کار  تحریک انصاف خانیوال کی قیادت بھی  اڈیالہ جیل کے باہر پہنچ ہی گئی۔۔اب خان صاحب کو چھڑا کر ہی واپس خانیوال آئیں گ...
16/09/2025

آخر کار تحریک انصاف خانیوال کی قیادت بھی اڈیالہ جیل کے باہر پہنچ ہی گئی۔۔
اب خان صاحب کو چھڑا کر ہی واپس خانیوال آئیں گے۔

ایشیا کپ کا تنازع حل ہوگیاپاکستان کی درخواست پر میچ ریفری اینڈی پائی کرافٹ کو تبدیل کردیا گیاپاکستان کل متحدہ عرب امارات...
16/09/2025

ایشیا کپ کا تنازع حل ہوگیا
پاکستان کی درخواست پر میچ ریفری اینڈی پائی کرافٹ کو تبدیل کردیا گیا
پاکستان کل متحدہ عرب امارات سے میچ کھیلے گا

Address

Allama Iqbal Town
Khanewal
58150

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when شہر خانیوال City Khanewal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share