22/03/2026
عبدالحکیم ضلع خانیوال/
دوسری سالانہ ایلو مینائی (سابق طلباء) کی تقریب کا انعقاد گورنمنٹ بوائز ہائی سکول عبدالحکیم میں ہوا جس میں 1965 سے لیکر گزشتہ چند سالوں میں میٹرک پاس کرنیوالے طلباء نے شرکت کی وہ طلباء جو آج ڈاکٹرز، وکلاء،انجینئرز، نیوی اور آرمی افسران کاروباری شخصیات اور جرنلسٹ بن چکے یہ ادارے کے لیے بڑے اعزاز کی بات ہے ان سب نے تقریب میں شرکت کی تقریب کے مہمان خصوصی ڈی ای او سکینڈری خانیوال غلام مرتضی' شاکر تھے اور آرگنائزر انچارج ہیڈ ماسٹر یونس کمال اور عثمان شاہد تھے
پاک پبلک ویوز
اینکر پرسن: ناصر شمس گگڑانہ
03007612229