
07/11/2024
دعوت نامہ
محفل میلاد مصطفی صلی اللہ علیہ والہ وسلم و جشن غوث الورٰی آج 8 نومبر بروز جمعۃ المبارک بمقام نزد گورنمنٹ گرلز ہائی سکول 80 ٹین آر اڈا پیرووال میں انقعاد ہو رہا ہے جس میں خصوصی آمدو و خطاب اولاد پاک حضرت سخی سلطان باہو جگر گوشہ سلطان العارفین حضرت سلطان پیر فیاض الحسن سروری قادری زیب سجادہ آستانہ عالیہ سلطان باہو فرمائیں گے عالمی شہرت ٹ ثنا خوان حضرات بارگاہ رسالت ماب میں ہدیہ عقیدت پیش فرمائیں گے آپ تمام دوست احباب کو شرکت کی بھرپور دعوت دی جاتی ہے
منجانب محمد سجاد سلطانی
03027812178
03207395241